نہایت مسرت و انبساط سے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ ہمارے پچھلے ہفتے کے منظر کش بنے ہیں زیک. وہ جس واضح اکثریت سے جیتے ہیں ہمیں اور سب دیکھنے والوں کو یہ احساس ہوا ہے کہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کا محفل میں آنا تو ہم دیکھتے ہیں اور پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہیں رہتی. (موصوف کی ایک مدت سے شاعری...