نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    آپ کی عمدہ شراکت کی شکر گزار ہوں کہ اس نے نئے زاویے سے دیکھنے کا موقع دیا. اگر چہ میرا نہیں خیال تھا کہ میں نے اپنے کسی مراسلے میں مغرب سے کم تر ہونے یا ان کی تقلید کرنے کا ذکر کیا ہو. میں مسلمانوں کے ہی عہدِ رفتہ کی بات کر رہی تھی اور اسی حوالے سے مسلمانوں کے اتحاد اور اپنی جانب اترنے والے...
  2. مریم افتخار

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم اپنی داستاں خود کیوں سنائیں جو ظالم پوچھتا ہے جانتا ہے (راحیل فاروق)
  3. مریم افتخار

    راستے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    اگر سرگوشی نہ پڑھتی تو ہنستی رہتی، ابھی تو تجویز نہایت جاندار لگ رہی ہے!
  4. مریم افتخار

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    میری دانست میں تو خانہ جنگی اور بے عملی بحثیت امت ہمارے مسائل میں سرِ فہرست ہیں اور یہ صرف ابھی نہیں آئے بلکہ تاریخ میں جب جب بھی آئے ہم منہ کی کھاتے رہے. اب پھر کھا رہے ہیں. وہ کہاں پوری امت کو ایک جسم کی مانند ہونا تھا اور کہاں گلی کی نکڑ سے لے کر میڈیا تک دو مسلمانوں کی بحث دیکھ کر یہ معلوم...
  5. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب کیوں رہے آپ اتنے دن
  6. مریم افتخار

    میر سحر گہہ عید میں دور سبو تھا

    سحرگہہ عید میں دورِ سبو تھا پر اپنے جام میں تجھ بن لہو تھا غلط تھا آپ سے غافل گزرنا نہ سمجھے ہم کہ اس قالب میں تو تھا چمن کی وضع نے ہم کو کیا داغ کہ ہر غنچہ دل پرآرزو تھا گل و آئینہ کیا خورشید و مہ کیا جدھر دیکھا تدھر تیرا ہی رو تھا کروگے یاد باتیں تو کہو گے کہ کوئی رفتۂ بسیار گو تھا...
  7. مریم افتخار

    پخیر راغلے! اردو محفل میں اگر آپ اردو لکھیں گے تو زیادہ لوگوں سمجھ سکیں گے.

    پخیر راغلے! اردو محفل میں اگر آپ اردو لکھیں گے تو زیادہ لوگوں سمجھ سکیں گے.
  8. مریم افتخار

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    توجہ دلانے کے لیے ایک بار پھر مشکور ہوں. میں نے غالبا آپ کے دیے ہوئے لنک پر موجود لوگوں کو ہی دیکھا تھا. بہت خوب! :) ہو سکتا ہے کہ عصری تعلیم کی کمی یا خواتین کی بے شعوری ہمارا مسئلہ نہ ہو! :)
  9. مریم افتخار

    پروین شاکر ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا

    ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا بجتے رہیں ہواؤں سے در، تم کو اس سے کیا تم موج موج مثل صبا گھومتے رہو کٹ جائیں میری سوچ کے پر ،تم کو اس سے کیا اوروں کا ہاتھ تھامو ، انھیں راستہ دکھاؤ میں بھول جاؤں اپنا ہی گھر ، تم کو اس سے کیا ابرِ گریز پا کو برسنے سے کیا غرض سیپی میں بن نہ پائے گہر، تم...
  10. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہو سکتی ہے غلطی انسان سے، اس میں کیا ہے!
  11. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں غلطی کر چکی تھی، پھر تدوین کر دی نا! :)
  12. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وللہ ہم اس لڑی کے تسلسل میں بڑی غلطی کر چلے تھے.
  13. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں، انتظار کے علاوہ بھی زندگی میں آپشنز ہونے چاہئیں!
  14. مریم افتخار

    دستخط کی تدوین

    مکالمات کے دائیں جانب اپنے نام پر کلک کیجیے. دائیں جانب دوسرے نمبر پر دستخط کا آپشن ہے. @پنجاب اگر یہ کسی محفلین کا نام ہوتا تو اس طرح لکھنے سے ٹیگ ہو جاتا. :)
  15. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے بھی دیجیے! جانے والے نے بھی تو جانا ہی تھا! :)
  16. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈوز جس شے کی بھی چاہیے ہو، بنانی خود ہی پڑتی ہے! بندہ کسی پہ رہے تو پھر بیٹھا رہے!
  17. مریم افتخار

    اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول

    زیک یہاں بھی آپ کو یاد کیا گیا تھا. ہمیں یقین ہے کہ آپ کو ٹیگ نہیں ملا! :)
  18. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوچہ ام کو چائے کا بہت یاد آ رہا اے.
  19. مریم افتخار

    گلگت بلتستان کی جانب پہلا سفر

    بہت عمدہ شراکت ہے ابن توقیر بھائی! اگرچہ ہم آغاز سے ہی اس لڑی کی نگرانی اور سیر کر رہے ہیں مگر خدا جانے کیا مسئلہ ہے کہ کبھی کبھی ہمیں تصاویر نظر آنا بند ہو جاتی رہی ہیں. کیا کہنا چاہیں گے، اچھے تھے عمر قید سے پہلے کے دن؟ :)
  20. مریم افتخار

    خوب کہا!

    خوب کہا!
Top