ہزار راہیں مڑ کے دیکھیں
کہیں سے کوئی صدا نہ آئی
بڑی وفا سے نبھائی تو نے
ہماری تھوڑی سی بیوفائی
گلوکار: کشور، لتا
فلم: تھوڑی سی بیوفائی
موسیقی: آر ڈی برمن
شاعر: گلزار
YouTube - 1980 Thodisi Bewafai - Hazar Rahen Mudke Dekhi
اگلا لفظ "جھولا"
اجل نے عہد میں تیرے ہی تقدیر سے یہ پیغام کیا
ناز و کرشمہ دے کر اس کو مجھ کو کیوں بدنام کیا
چمن میں آتے سن کر تجھ کو بادِ سحر یہ گھبرائی
ساغر جب تک لاویں ہی لاویں توڑ سبو کو جام کیا
ناگن کا اس زلف کی مجھ سے رنگ نہ پوچھو، کیا حاصل
خواہ تھی کالی، خواہ وہ پیلی، بِس نے اپنا کام کیا
پوج...
شاید آپ کو ہمارا پوسٹ کیا ہوا گانا پسند نہیں آیا - :confused:
خیر یہ لیجئے
تم نہیں غم نہیں شراب نہیں - جگجیت
YouTube - Tum Nahin Gham Nahin
اگلا لفظ
'شہر'