لتا میگھا چھائے آدھی رات، بیرن بن گئی نندیا - لتا

فرخ منظور

لائبریرین
میگھا چھائے آدھی رات، بیرن بن گئی نندیا - لتا منگیشکر
فلم: شرمیلی
موسیقی: ایس ڈی برمن

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=RZx5dySCa8A"]YouTube - rakhi gulzar song "MEGHA CHAYE AADHI RAT"[/ame]
 

فرخ منظور

لائبریرین
ارے میں نے تو یہ فلم دیکھی ہے پر یہ گانا کب تھا اس میں؟؟؟

یہ گانا اس لیے آپ کی نظر سے نہیں گزرا کہ اس فلم میں سب سے غیر معروف گانا یہی ہے - اس کے دوسرے گانے زیادہ مشہور ہوئے تھے جیسے -
او میری او میری شرمیلی
کھلتے ہیں‌ گل یہاں کھل کے بکھرنے دو

لیکن مجھے یہی گانا سب سے زیادہ پسند ہے -
 
Top