نتائج تلاش

  1. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    20 اوورز میں 221 رنز بنا لیے گئے۔
  2. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    18 اوورز میں 204 پہ 3۔
  3. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سربیا والے فنش کرنے میں امہ جیسی مہارت رکھتے ہیں۔
  4. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    بٹلر نے آج بھی دل کھول کر پیٹ ڈالا ہے۔
  5. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آپ جان لے کے رہیں گے کیا؟
  6. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    آئرلینڈ کی ٹیم 14 اوورز میں 104 پہ 6 وکٹیں گنوا چکی ہے۔ اب جیتنے کی کوئی امید باقی نہیں۔
  7. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جگر کی چوٹ اوپر سے کہیں معلوم ہوتی ہے جگر کی چوٹ اوپر سے نہیں معلوم ہوتی ہے وغیرہ
  8. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ سوال بنیادی طور پہ ایک paradox نما ہے۔ تاہم اگر جواب دینا لازم ہی ہو تو، میری حقیر معلومات کے لحاظ سے عہدِ حاضر کے معاشرتی اصولوں میں معذور کو اولیت دی جاتی ہے۔
  9. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس منشور والے امیدوار کو سچ بولنے پہ اضافی نمبر دیئے جانے چاہییں۔
  10. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    آئرلینڈ کو 47 گیندوں پہ 115 رنز درکار۔
  11. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آج کے اگلے دو میچ برازیل بمقابلہ سربیا اور سوئٹزرلینڈ بمقابلہ کوسٹا ریکا ہیں۔ برازیل اگر سربیا سے شکست نہ کھائے، یعنی جیت یا ڈرا کی صورت میں لازماً اگلے مرحلے میں چلا جائے گا۔ سوئٹزرلینڈ کا بھی بعینہ یہی قصہ ہے۔ سربیا اگر برازیل کے خلاف ڈرا کر گیا تو اس کو سوئٹزرلینڈ کی شکست کی دعا کرنی ہو گی۔
  12. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    آئرلینڈ 5 اوورز میں 36 پہ 1۔
  13. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    چنگا۔۔۔۔ سوری، عمدہ گرفت فرمائی ہے جناب۔
  14. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    بھارت نے 20 اوورز میں 208 سکور کیا۔ جواب میں آئرلینڈ 4 پہ 1 آؤٹ۔
  15. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اسی موقعے پہ ہم ملکِ جیم کی واحد (نان امیگرنٹ) محفلین محترمہ ازالیہ بون فلیا سے بھی افسوس، تعزیت وغیرہ کرنا چاہیں گے۔
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اب پرتگال کے سر پہ دستِ شفقت رکھ لیجئے جناب۔
  17. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یہ ہم دونوں کا مشن اتنا متماثل کیسے ہو گیا قبلہ؟
  18. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہم جرمنی کو باہر کئے جانے کی مذمت کرتے ہیں۔
  19. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جی بالکل۔ یہ بھی چوب گھن چکر چل رہا ہے ویسے۔
Top