جنریٹر کی بجائے یہاں تو ایسی دروغ گوئی کی فیکٹری لگی پڑی ہے۔ فطری لائی لگ افراد کی کثرت کی وجہ سے یہاں ایسی آئٹمز کو بے تحاشا فارورڈ ایز ریسیوڈ کرنے کا چلن بھی بہت عام ہے۔
سینیگال نے اگر کولمبیا سے ڈرا بھی کر لیا تو اگلے مرحلے میں پہنچ جائے گا۔
ہار کی صورت میں ان کو دعا کرنی ہو گی کہ جاپان کو ان سے زیادہ بری شکست ہو۔
جاپان اگر ہار گیا تو ان کو دعا کرنی ہو گی کہ سینگال کولمبیا کو ہرا دے، اور وہ بھی جاپان کی شکست سے زیادہ گولوں سے۔
اقتدار ملا تو وزیراعظم ہائوس کو استعمال نہیں کروں گا،یہاں ایک اعلیٰ تعلیمی انسٹیٹیوٹ بنائوں گا،تمام گورنر ہائوسز کا بھی پلان کر رہے ہیں، لاہور والے گورنر ہائوس کو عوامی تفریحی پارک اور گیسٹ ہائوس میں بدل دوں گا۔ عمران خان کا اعلان
(بالکل کے پی والے وزیراعلیٰ ہاؤس جیسا تعلیمی انسٹی ٹیوٹ بنے گا)۔
پاک پتنی کے ہمراہ پاک پتن جا کے سجدہ!!!
ابھی تو جنات کو گوشت کھلانے اور دیواروں کے باتیں کرنے کی بات بھی پرانی نہ ہوئی تھی، کہ نواں کٹا کھول لیا گیا ہے۔
غلط فگر ہے۔
تین سال قبل پاکستان سےگرمیوں کے ٹورسٹ سیزن میں گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کی تعداد ہی دس لاکھ تک بتائی گئی تھی۔ تو اب شاید یہ سترہ لاکھ والا عدد بھی پاکستانی سیاحوں کا ہی ہو۔