نتائج تلاش

  1. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    ریویو لینے کی معیاد فقط چند سیکنڈ ہوتی ہے جناب۔
  2. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    صدر ممنون جیسی کرسی تو ہر کوئی چاہے گا جی۔
  3. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    اور قیمہ بھی جگر کا، کباب میں ملانے کے لئے۔
  4. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    مؤرخ کون کہلائے گا؟ آپ یا مریم افتخار؟
  5. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ سوال اتنا سادہ بھی نہیں ہے جی۔
  6. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    "اچھی" تو ایک ریلیٹیو اصطلاح ہے۔ میرے خیال میں بس ٹھیک ہی فلم ہے۔ ڈرامہ سٹوری ہے۔
  7. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    پیارے بچو! بروقت تدوین بھی کسی چڑیا کا نام ہے۔
  8. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    بالفاظِ دیگر اس وقت تک عاشقِ نامراد "ماموں" بن چکا ہوتا ہے۔
  9. یاز

    عام لطیفے

    جی جی۔ لاہور کا بھی جگت میں اپنا ایک نام اور مقام ہے۔
  10. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    قیمہ کونسا! چھوٹا یا بڑا؟
  11. یاز

    مبارکباد ہمارے بھیا ہوئے پانچ ہزاری

    بہت مبارک ہو سید عمران بھائی۔ آپ کے لئے بہت سی دعائیں اور نیک خواہشات کہ اسی طرح اردو محفل پہ رونقیں بکھیرتے رہیں۔
  12. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    سوال یہ ہے کہ نان و نفقہ میں روغنی نان ہوتے ہیں یا سادہ نان؟
  13. یاز

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    یا پھر ہمیشہ ایل ایف او پہ ہی حلف و اقرار اور عہدوپیمان وغیرہ ہوا کرے۔
  14. یاز

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    رہے نام اللہ کا۔ یہ وقت بھی آنا ہی تھا کہ 71 ناموں کا پورا کر لینا ہی معجزہ سمجھا جاوے۔
  15. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    آپ دونوں نے بھی تو دو بار کا ایک ایک بار پوچھا، یعنی کہ مجموعی طور پر دو بار کا دو بار پوچھا گیا۔
  16. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ایرانی فلم A Separation دیکھی۔ خاصی عمدہ فلم ہے۔
  17. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    دو بار دیکھی کیا؟ :thinking:
  18. یاز

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    واہ واہ! کیا قولِ زریں ہے قبلہ۔ اس کو آئینِ محبت میں قراردادِ مقاصد کے طور پہ شامل کیا جانا چاہئے۔
  19. یاز

    آج کی تصویر

    آؤٹ ہونے پہ تو علم نہیں، لیکن کھیل کے بعد گھر پہنچ کے ضرور پٹتا ہو گا۔
  20. یاز

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    آپ بہت سے لوگوں کی خیریت نیک مطلوب نہیں لگ رہے قبلہ۔
Top