زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آج کی تصویر
یاز
Post #2,866
جون 28، 2018
فورم:
تصاویر
آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ
انگلینڈ 28 رنز سے جیت گیا۔
یاز
Post #186
جون 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ
ٹائی صاحب ابھی بھی دم خم دکھاتے ہوئے۔
یاز
Post #185
جون 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ
مزید 2 وکٹیں گر چکیں۔ اب 2 اوورز میں 45 رنز درکار۔
یاز
Post #184
جون 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ
بہت ہی خوب کیا جی۔ 41 گیندوں پہ 84 رنز بنائے، وہ بھی خاصے پریشر میں۔
یاز
Post #182
جون 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ
4 اوورز میں 55 درکار۔
یاز
Post #181
جون 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ
فنچ آؤٹ۔ اب آسٹریلیا کا جیتنا مشکل ہے۔
یاز
Post #179
جون 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ
5 اوورز میں 68 درکار۔
یاز
Post #178
جون 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
بس میسی کا جن نہ جاگ جائے کہیں۔
یاز
Post #1,298
جون 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ
فنچ کی بے تحاشا مار پیٹ۔ گزشتہ 5 اوورز میں 71 رنز بنا لیے۔ اب 6 اوورز میں 78 رنز درکار۔
یاز
Post #177
جون 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ
مزید 2 وکٹیں گرا لی گئیں۔ آسٹریلیا 9 اوورز میں 73 پہ 5۔
یاز
Post #176
جون 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
آخری لمحات میں کوسٹاریکا نے بھی دوسرا گول داغ دیا۔
یاز
Post #1,294
جون 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
دوسری جانب سوئٹزرلینڈ بھی دوسرا گول کر چکا۔ میچ کے آخری لمحات ہیں۔
یاز
Post #1,293
جون 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
میچ کا وقت ختم۔ برازیل 2-0 سے کامیاب۔
یاز
Post #1,289
جون 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذی شان کو ذیشان کیوں لکھتے ہیں۔
یاز
Post #6,687
جون 27، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ
گلین میکسویل آئے بھی، اور گئے بھی۔ 5 اوورز کے بعد آسٹریلیا 47 پہ 2۔
یاز
Post #174
جون 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
فیفا ورلڈ کپ 2018
برازیل کا ڈیفنس کامران اکمل کی وکٹ کیپنگ کی مانند لگ رہا ہے۔ بچ فقط اس وجہ سے گئے ہیں کہ سربیا کی فنشنگ بھی وہاب ریاض کی لائن اینڈ لینتھ جیسی ہوئی پڑی ہے۔
یاز
Post #1,287
جون 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
"فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟
یعنی "بوالہوس" وغیرہ؟
یاز
Post #57
جون 27، 2018
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
فیفا ورلڈ کپ 2018
روس کی جیت کا مرن بھرت رکھیں پھر۔
یاز
Post #1,276
جون 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذہن پر زور دیا تو یاد آیا کہ ابنِ صفی صاحب کا بھی اسی نام کا ناول ہے۔
یاز
Post #14,660
جون 27، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top