شد زبانم بند تا دل محو شد در یادِ دوست
بهتر است از صد زبان این بیزبانیها مرا
(شاه محمد طاهر الٰهآبادی)
جب سے دل دوست کی یاد میں محو ہوا، میری زبان بند ہو گئی؛ [لیکن] یہ میری بے زبانیاں؎ صد زبانوں سے بہتر ہیں۔
× مصرعِ ثانی کا یہ ترجمہ کرنا بھی ممکن ہے:
میرے لیے (یا میرے نزدیک) یہ بے زبانیاں صد...