مقبول
افغان فارسی میں، خصوصاً کابُلی گفتاری فارسی میں، لفظِ 'مقبول' زیبا و جمیل و خوبصورت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
تو بسیار مقبول استی. = تم بہت خوبصورت ہو۔
اگرچہ لغت نامۂ دہخدا میں اِس لفظ کا یہ معنی اور کہنہ ادبی فارسی میں اُس کے استعمال کی چند مثالیں ثبت ہیں، لیکن ایران اور تاجکستان کے...