ہممم۔۔۔۔ جناح پور بننا مسئلے کا حل نہیں ہے۔۔۔
میں اس بحث میں نہیں پڑنا چاہتا ورنہ بڑے صوبے والے بڑے بھائی فرمائیں گے کہ کراچی والے غدار ہیں۔ مگر ذرا سوچیے تو ۔۔۔کراچی والے اتنے تنگ کیوں ہیں؟ اگر اس ملک سے کوٹہ سسٹم ختم کردیا جائے اور چند مخصوص طبقات کی حکمرانی اور "نوکر شاہی" ختم کردی جائے تو...