بالکل آپ کی بات سے سو فیصد اتفاق۔ ظاہر ہے میری بات کے تناظر میں جز کوکُل پر منطبق نہیں کیا جاسکتا، نہ ہی میرا مقصد تھا۔ اور میں اس لفظ اردو اسپیکنگ سے بھی اختلاف رکھتا ہوں۔ مسئلہ اردو اسپیکنگ کا نہیں ہے۔ جیسا کہ میں نے عرض کیا، میرے ناناجان کا تعلق پنجاب سے ہے اور ایک ادبی و علمی گھرانے سے متعلق...