بھئی یہ تو ہمارے ساتھ بے ایمانی ہوگئی۔۔۔ ہم نے جب پہلی بار ٹورنامنٹ کھولا تو ہمارا نیٹ داغِ مفارقت دے گیا۔۔۔ جب رابطہ بحال ہونے پر دوبارہ کھولا تو پایا کہ ہماری ۴ میں سے ۱ باری شمار کی جا چکی ہے۔۔۔
چلیے صاحب، ہم نے سوچا اب کی بار اگلی ۳ باریوں میں ہی کسر پوری کر کے منہ توڑ جواب دینگے اس نیٹ کے...