کتابیں تو ابو مجھے دلاتے تھے بہت بچپن میں مگر نصیحت آموز۔ جو آپ نے تحریر کیں "عمروعیار، ٹارزن، شیخ چلی، داستان امیر حمزہ (مقبول جہانگیر)، بوستان خیال، عنبر ناگ ماریہ، انسپکٹر جمشید، چلوسک ملوسک، چھن چھنگلو، آنگلو بانگلو" ایسی کتابوں پر تو ڈانٹ بھی پڑتی تھی اور ایک کتاب ابو نے پھاڑ بھی دی تھی اور...