آرکیڈ ٹورنامنٹ سے یاد آیا۔۔۔اس جمعے کو بعد نمازِ جمعہ ہمارے دفتر میں بعد نمازِ جمعہ ٹیبل ٹینس کا ٹورنامنٹ منعقد ہوگا :grin: جمعے کو آدھی چھٹی ہوتی ہے اس لیے۔۔۔
ہم ٹھیک ہیں مگر ہمارے نیٹ کو نجانے کیا مصیبت آگئی ہے۔۔۔ اسے منحوس قرار دینے کا دل چاہ رہا ہے مگر پھر سوچتے ہیں کہ کچھ بھی ہے تو آخر اپنا ہی نیٹ :sad2::sad2: