ارے بھئی ہماری ننھی پریاں اب نہیں سیکھیں گی تو کب سیکھیں گی۔۔۔ :tongue: دنیا کیا کہے گی کہ سعود اور امین جیسے اردو دانوں (چینی دان، نمک دان نما) کی بہنیں اور اردو سے دور دور کا ہی علاقہ بس۔۔۔۔:raisedeyebrow:
ارے بھئی ہمارا مطلب ہے کہ ہم چاہتے ہیں سب خواتین پردہ نشین ہی رہیں۔۔۔ویسے تو وہ ہماری بالکل ہی بچپن کی ساتھی ہیں۔۔۔ ڈوکٹر دوست ہونے کا یہ فائدہ ہے مفت علاج :happy:
ہاہاہا۔۔ایک خاتون ڈوکٹر سے بذریعہ ایس ایم ایس علاج کرالیا ہے۔۔ وہ تو پردہ نشین نہیں ہیں مگر ہم چاہتے ہیں کہ وہ پردہ نشین ہی رہیں۔۔
تم ایم اے انگریزی کر رہی ہو :eek: