نتائج تلاش

  1. محمد امین

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    بھئی ٹورنامنٹ کا فائنل کب کھیلا جائے گا؟؟؟ شائقین انتظار میں سوکھ رہے ہیں۔۔۔
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ہم یہی سوچ رہے تھے کہ آپ کدھر غائب ہیں۔۔۔۔ ہمیں تو لگتا تھا کہ آپ مسجد میں بھی کسی گیجٹ پر امام صاحب سے نظر بچا کر محفل گردی کرلیا کرتے ہونگے :raisedeyebrow:
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    بالکل صحیح کرتی ہیں آپ خبروں کا روگ نہ پال کر۔۔۔ ہمیں بھی عرصۂ دراز سے خبریں بری لگنے لگی ہیں مگر عادتا٘ "اِن" رہنے کے لیے کچھ دیکھ لیتے ہیں وقتی طور پر۔۔۔ورنہ تو کرکٹ سے ہٹتے نہیں۔۔۔ سیاست اور جمہوریت میں یہی تو مسئلہ ہے۔ اگر کرپشن نہ بھی کریں تو انہیں "عوام کی خدمت" اور "جوشِ خطابت" اور...
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ہاہاہا ابھی بے ترتیب نہیں ہے کیا؟ ہمارا کمرہ تو سال میں عید کی طرح ایک آدھ بار ہی باترتیب ہوتا ہے۔۔۔۔ اور اس دن امی بہت خوش ہوتی ہیں۔۔۔اور باقی دنوں میں ڈانٹ پڑتی ہے ہمیں :noxxx:
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    عجیب و غریب یوں کہ جس چیز سے گھن آتی ہو جب وہ آنکھوں کے سامنے ہی رہے تو پھر اس سے سمجھوتہ کر کے اسے مذاق مذاق میں "پسند" کرنے کا ڈرامہ رچانے لگتا ہوں۔۔۔ اسٹیٹ اوف ڈینائل :yawn: ارے آپکو نہیں پتا؟؟؟ خبریں نہیں پڑھتیں سنتیں کیا؟ لاہور میں کرپشن اور زرداری کے خلاف بہت بڑی ریلی اور جلسہ ہواہے۔۔۔۔
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    کمرہ بے ترتیب ہے۔۔۔۔اور کمرے کی ترتیب بدلنی ہے۔۔۔۔کمرے کی ترتیب بگڑی ہوئی ہے۔۔۔۔ یہ جملے قابلِ تفریق و تفہیم تو ہیں۔۔۔ انجمن ترقیِ اردو پاکستان کی اردو سے انگریزی لغت میں ترتیب کے معنیٰ یہ دیے ہوئے ہیں: Formation, Setting in order, Arrangement, Disposition,, Classification۔ اس حساب سے میں تو...
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    کچھ میرا بھی ایسا ہی حال ہوتا ہے اسے دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معذرت چاہتا ہوں۔۔ میرا ڈیفنس مکینزم تھوڑا عجیب و غریب ہے :(:(:(
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ہاہااہاہ۔۔۔ہم نسوار کی Mass Production ہوتے دیکھ چکے ہیں کراچی میں کافی وافر مقدار میں بنتی اور بکتی ہے :laughing: زمین میں ایک گڑھا کھود کر اس میں ہاون دستہ چلاتے ہیں مشین سے :frustrated:
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ہاہاہاہا ہمیں خود ایسی باتوں میں کراہت محسوس ہوتی ہے۔۔۔ ہممم واقعی اثر کرتی ہے کیا نسوار؟؟ ٹرائی کریں گے۔۔۔ :):)
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ہم تو سیخ میں پِرو کر میرٹھ کے کبابوں کی طرح کھائیں گے :rollingonthefloor:
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    یہی تو عوام بیچاری کو سمجھ نہیں آتا۔۔۔نہ ہم سمجھا پاتے ہیں۔۔۔۔ :(
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    آج ہم نے چھپکلی ماری۔۔۔ پہلی چپل نشانے پر بیٹھی ضرور مگر وہ صرف زخمی ہوئی۔۔۔ نہ صرف زخمی بلکہ اسکی کھال اتر گئی۔۔۔اور یقین کیجیے۔۔۔ اندر کا منظر بالکل ویسا ہی تھا جیسا کہ "ضب کی بریانی" والے دھاگے میں ضب کی کھال اتری ہوئی تصویر میں تھا۔۔۔ ویسا ہی گوشت نظر آرہا تھا۔۔۔ہمارے تو منہ میں پانی...
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    یہاں پر اتنا سناٹا کیوں ہے؟؟؟؟ میرا شبہ اب یقین میں بدل رہا ہے۔۔۔ساری عوام غالباً شریف برادران کے جلسے میں موجود ہے :biggrin:
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ارے مطلب یہ تھا کہ آپ زیرِ تعلیم ہیں یا بر سرِ روزگار ہیں جو چھٹیوں کی خواہش؟؟ :confused: ترتیب ہی درست لگ رہا ہے سعود نے جو بتایا۔۔۔ بلکہ یہی ہونا چاہیے۔۔۔۔:happy:
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔۔ اللہ کا کرم ہے بہت۔ آپ سنائیے۔۔۔ جی بالکل وہ تو آپ اکسانے میں ماہر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں آپ کو کہاں جانا ہوتا ہے جو چھٹیاں چاہئیں اتنی ساری :tongue:
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    :sad2::sad2::sad2: نہیں تو وہ تو:noxxx: بس یونہی ایسے ہی بلاوجہ۔۔۔
  17. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ

    جی ہاں۔۔۔ ورنہ تو ہائی ٹی عموماً اتنی ہی اونچی ہوتی ہے کہ جیب کی پہنچ سے باہر ہوجاتی ہے :brokenheart:
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ہم تو اپنے شہر کے احتجاج میں شریک نہیں ہوتے :grin: نہ ہی اپنے گھر کے سامنے سے گذرنے والے جلوس میں :biggrin:
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ہوسکتا ہے دھرنے میں شرکت کے لیے لاہور چل دیے ہوں :raisedeyebrow:
  20. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    اور میری طرف سے بھی :happy::happy::happy: اللہ انہیں ہر ہر لمحہ خوشیوں کا عطا فرمائے
Top