عثمان بھائی کیا اس فگر کو آپ کراچی میں تعینات پولیس کے لیے جائز قرار دیں گے؟ کراچی پولیس میں مقامی اور غیر مقامی اہلکاروں کے تناسب میں غیر مقامی بھائی بھاری مارجن سے جیت جاتے ہیں۔۔ اور جب کراچی کے تھانوں میں ناکردہ گناہوں پر ان غیر مقامی اہلکاروں کی ننگی ننگی گالیاں اور چھتر پڑتے ہیں تو مقامی...