نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوش ہونے دو بکریوں کو تو،،، انہوں نے کیا بگاڑا ہے ۔ یعنی انہیں بندوں کی گنتی میں شامل نہ کرو۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جس ٹاہلی کا ذکر ہے وہ کیا بلا ہوتی ہے جس نے نیچے بیٹھا جاتا ہے ؟
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ارے میںرا مطلب ہے کہ سبز والی ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہیں رہو گی تو کام کون کرے گا ۔ بھوتنی ؟؟؟
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں بھئی جاؤ لیکن ، ہمیں تو باتیں کرنے دو۔۔۔ آجا نا کام کر کے ۔ ہمیں بھی باتیں بھگارنے کے علاوہ کچھ کام نہیں آج ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل بٹیا ۔ بات یہ ہے کہ چکنی چپڑی باتیں چکنائی سے ہی بنی ہوتی ہیں نہ گھی کی حاجت نہ تیل کی ضرورت ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قاصر ہیں ہم ایسی دقیق فلسفیانہ موشگافیوں سے ،لیکن جواباََ مشورہ اتنا ہے کہ چکنی چپڑی باتوں میں گھی یا تیل کی ضرورت نہیں ۔ جیسے چاہو بگھار لو ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف کا حال بھی یہی ہے۔ لیکن پسند کرتا ہوں ورکنگ ڈاگس کو۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقے نہیں آتے پالنے کے لیکن گرے ہاونڈ بھی پسند ہیں ۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت مجھے ہے ۔ ڈوبرمین پنشر کی ۔جرمن شیفرڈ کی نہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    آئیے سرائیکی سیکھیں

    ماضی حال اور مستقبل کے سادہ جملے لکھے جائیں اب تاکہ فرق ہو ہم طلبہ (بالغاں) محسوس کر سکیں ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کا لطف بھی دوبالا ہو گیا ہو گا اس طرح تو آپا ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہ پہلے صبح پھر دوپہر پھر شام ۔ یہ ترتیب بہتر ہو گی ۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس دونوں کو ملا کر ٹوٹل تین سے زیادہ نہیں ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا یہ بھی تو بتائیں کہ کہاں کا ذکر ہے ؟
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم چائے کافی پینے لگے ہیں ، تین کپ روزانہ ! لیکن اگر کبھی پورا دن بھی نہ پئیں تو بے چینی نہیں ہوتی ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ کرو بھئی۔۔۔ کنواں کہاں سے لائے ، اب کوئی چائے کا؟ ۔ تیل کا البتہ ہو سکتا ہے کنواں۔ :ROFLMAO:
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    محنت مشقت کے ساتھ ہی سکھ اور راحت بھی ہے ۔ بشرطے کہ نیت شفاف رہے ۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لپٹن چائے میں نے ڈول بھر کے بنائی تھی ، کمی کا خدشہ نہیں جتنی چاہے پیو!!! اور سب کو پلاؤ ۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل کی اس بات میں ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں حمایت اور حوصلہ افزائی کے لیے ۔ شاباش بٹیا شاباش ۔ خدا حامی و ناصر رہے ۔
Top