زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جب ہم نے پکڑا تو تم نے چھڑا لیا غلطی کا دامن جلدی سے ۔
سید عاطف علی
Post #20,214
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چلو سو جانے دو تاروں کو، لیکن ترتیب سے تو لکھو بھئی ، صبح بخیر ہو یا شام بخیر ۔ خیر ہی خیر ہو بس۔
سید عاطف علی
Post #20,212
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چھٹی سالگرہ
اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )
لگتا ہے ولیمے کے منتظر بھوکے ہی رہیں گے۔ ان تلوں میں تیل نہیں ۔ نہ اس ولیمے میں قورمہ۔
سید عاطف علی
Post #78
جون 22، 2022
فورم:
محفل کی سالگرہ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈول بھی بھر لیے ہوتے پانی کے۔
سید عاطف علی
Post #20,207
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
میرے خیال میں تو اس کے ورثاء سے تلافی کی جانی چاہیئے اگر مالی نوعیت کی ہو تو ۔
سید عاطف علی
Post #32,343
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گویا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں آپ کہ ظلم انسان پر کریں معافی خدا سے مانگیں ۔ ماضی تو ہر چیز ہو ہی جاتی ہے۔
سید عاطف علی
Post #32,340
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فورا غلطی درست کر لینی چاہیئے جب بھی غلطی کا احساس ہو جائے ۔ اگر گنجائش پر اٹکے رہے تو زندگی کا کوئی کام ہی نہ ہو ۔
سید عاطف علی
Post #32,337
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شک تھا مجھے اس بات میں، سو اسی لیے میں نے تائید چاہی ۔ دراصل میں طمانچوں کے حق میں نہیں ہوں۔ یہ مراسلہ تو بس یونہی طمانچے کے لفظ کا مرہون منت تھا ۔
سید عاطف علی
Post #20,202
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صحیح لگی آپ کو یہ بات ۔ہے نا یہی بات وجی بھائی ۔
سید عاطف علی
Post #20,200
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عادت کے مطابق ذرات کو گن لیں ۔ اور زیادہ نہیں بس ایک مٹھی کے ذرات کافی ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #32,335
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظن غالب یہ ہے کہ عرب اسے صحراء الکبریٰ کہتے ہیں ۔ عربی میں صحراء اردو کے بر عکس مؤنث مستعمل ہے اور صحاریٰ در اصل صحراء کی جمع ہے ۔ صحرائے صحاریٰ مجھے کچھ عجیب سا لگا اس لیے میں نے ڈیزرٹ نامی ایک فرنگی الماس جڑ دیا ۔ :ROFLMAO:
سید عاطف علی
Post #32,334
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طمانچہ رسید کر دینا چاہیئے اس کو جو اخلاق و محبت کی حد کو اخلاق و محبت سے نہ سمجھے ۔ کوئی اس اصول کی تائید کرے گا ؟
سید عاطف علی
Post #20,198
جون 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
فارسی شاعری
خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ
میں غیروں کی شکایت اور فغاں بالکل نہیں کرتا کیوں کہ میرے ساتھ جو کچھ کیا اپنے نے کیاہے ۔
سید عاطف علی
Post #9,651
جون 22، 2022
فورم:
پسندیدہ کلام
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل نے آپا کو کیا سمجھا۔ آج دھاگے پر پسوڑیوں کا غلبہ ہے کیا ؟
سید عاطف علی
Post #20,190
جون 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
ہم اسے یعنی مٹن کو چھوٹا گوشت کہتے ہیں ۔ عموما یہی رائج ہے یہاں ۔ اور بیف کو بڑا گوشت یا بڑے کا گوشت۔
سید عاطف علی
Post #3,657
جون 21، 2022
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
نہیں ایسی بات بھی نہیں ۔ اس لگاؤ کی ایک وجہ مٹن بھی تو ہے ۔ اللہ کی نعمتوں کو اللہ ہی کی حکمت کے تابع رکھتے ہیں ہم۔
سید عاطف علی
Post #3,655
جون 21، 2022
فورم:
کچن کارنر
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لواور سنو۔۔۔ آپا کیوں بری بری پسوڑیاں شروع کرنے لگیں ۔
سید عاطف علی
Post #20,188
جون 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
میں کیسے بتاؤں کہ مجھے بکریوں سے کتنا لگاؤ ہے۔
سید عاطف علی
Post #3,650
جون 21، 2022
فورم:
کچن کارنر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صحارا ڈیزرٹ میں جتنی ریت ہے اتنی شاباشی ملے گی بٹیا ۔
سید عاطف علی
Post #32,330
جون 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
بہت دنوں بعد نظر آئی ہیں آپ تو لاریب بٹیا !
سید عاطف علی
Post #74,245
جون 21، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top