نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    دھاگر کا نام تیرہ دری رکھنا پڑے گا۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو اب تم بھی ثے کو ٹالنے لگیں ٹے کے ساتھ ملکر سازش کر کے !!!!
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثقیل الفاظ پوچھتی ہو ۔اور دماغ ہمارا خفیف ہے ۔ تو اب کیسے بتائیں ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سرخاب کے پر مل گئے یا نہیں بیٹا بتائیے۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلو چلووووو۔۔۔ پیو پیوووو۔۔۔ مزے لو پیپسی کےےےے۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خواہ مخواہ ہی ڈر گئے کیا ہم پھر ۔ زندگی لینے کی بات تو ڈرانے والی لگی ہمیں بھئی۔ ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرانے والی باتیں تو نہ کرو بھئی۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بتاؤ لسوڑا کسی اور کو کہتی ہو یا لسوڑے کو کچھ اور بھی کہتی ہو ؟ دونوں الگ باتیں ہیں ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم کی طرح ہے ہمارے اوپر لسوڑوں کے اچار سے دوری۔ ویسے ہم لسوڑوں کو لیسوے کہتے ہیں ۔۔ ہماری امی ہر سال یہ اچار بنایا کرتی تھیں ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف لسوڑوں کے اچار کو پسند کرتا ہے ۔ پسوڑوں کو بالکل نہیں شرط وہی کہ
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط لفظ تو نہیں پسوڑی ۔ اور کا اس کا بھائی پسوڑا بھی ہوتا ہے ؟
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرض ہمارا تو یہ ہونا چاہیئے کہ پسوڑیاں نکالیں لوگوں کی زندگی سے ۔ نہ کہ ڈالیں۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا فرق ہے مشکل اور مصیبت میں ؟ مصیبت بھی کبھی آسان ہوئی ہے ؟
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رئیسانی صاحب کہتے ہیں کہ مرغی مرغی ہوتی ہے دیسی ہو یا فارمی۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈال کے دانہ مرغیوں کو تھک گئیں بیچاری دادی اماں ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ ثمرین تو کبھی ٹال مٹول نہیں کرتی یار عظیم ۔ تم نے پہلے بھی اس بیچاری کی شکایت کی تھی ۔جبکہ وہ کبھی خدمت سے نہیں کتراتی۔ اب ہمیں کہا کرو ہم اس سے بنوا دیا کریں گے ۔
  17. سید عاطف علی

    نیا شادی دفتر

    کوئی بھولا بھٹکا کسٹمر آئے تو کچھ دیکھے بھی ۔۔۔ ورنہ بقوم مرزا نوشہ ۔۔۔ جب نہ کچھ بھی تو دھوکا کھائیں کیا
  18. سید عاطف علی

    نیا شادی دفتر

    نام تو اچھا چنا ہے آپا نے۔ شادی کے بعد ہمدردی کی واقعی ضرورت بڑھ جاتی ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت خوب بہت خوب بہت خوب
Top