نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    بالکل۔۔۔ پہلے اس بندے نے مجھ سے پچاس ہزار مانگے ۔ میں 25 کرسکا ۔جیز کیش کی لمٹ (لیول0) کی وجہ سے ۔ خیر میں نے کسی اور کے ہاتھ 25 اور کروادیے۔ پھر اس نے میرا واٹس ایپ نمبر لیا ائک واٹس ایپ پر میرے دوست کی تصویر لگا رکھی تھی اور دوسری پر کچھ اور ، اور بہانے سے مزید پیسے مانگنے لگا تو مجھے شک...
  2. سید عاطف علی

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    افادہء عام کے لیے ۔۔۔
  3. سید عاطف علی

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ہمارے دوست (کنیڈا) کی فیک آئی ڈی سے ہمیں میسج آیا (جو میسج دوست صاحب کے ہماری طرح کے کئی اور دوستوں کو گیا جن میں سے کچھ اس دھوکے میں آگئے) ۔ بعد میں نہوں نے یہ میسج فیس بک پر شئیر بھی کیا ۔ جو سکرین انہوں نے شئیر کیا بعینہ وہی میسج مجھے بھی آئے تھے ۔
  4. سید عاطف علی

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    جی ہاں آپا ۔یہ سلسلہ کبھی رکنے والا تو نہیں البتہ شکلیں بدلتا رہے گا۔
  5. سید عاطف علی

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    بس ہو ہی جاتا ہےبٹیا ۔ کسی دوست کی فیک آئی ڈی سے ایمر جنسی مدد کی درخواست آئی۔اور ہم سے بیوقوفی ہو گئی۔
  6. سید عاطف علی

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    میرے ساتھ بھی۔گزشتہ ہفتے۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شور ٹر ٹر ٹر ٹر مچانے کے علاوہ کیا فائدہ دیتے ہیں
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب دیکھ ہی لیا تو سیدھی چال چلو نابھئی اب۔ :laughing:
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تب تو ہمیں نین شرارت کرتے ہیں یاد آتا ہے دل بدنام والا۔ مہدی چچا اور ناہید باجی کی آواز میں ۔
  10. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اب وہ تمہیں لوہے کے چنے نہ کھلادے کہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کچھ دنوں قبل آکس ٹنگ یعنی بیل کی زبان کا سالن پکایا تھا ۔ بہت اچھا لگا تھا۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت ع کے لفظ کی تھی اس لیے۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    علی پور میں بھی ؟
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کسی درخت کی لکڑی میں بہت اچھی خوشبو ہوتی ہے، اسے صندل کہتے ہیں ۔ اور فارسی میں صندلی کرسی کو کہتے ہیں نہ جانے کیوں ۔۔۔ اب صندلی کا نیناں سے کیا کام یہ آپ ہی بتائیے۔۔۔ویسے جب ہم چھوٹے تھے تو سنا تھا کہ اندرا گاندھی کے جسد کو اسی لکڑی سے جلایا گیا تھا۔ واللہ اعلم۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں تو انتہائی پر امید تھا کہ آپ ایک ضخیم رسالہ رقم فرمادیں گے ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ کچھ لکھیں جس کے پڑھنے سے بھیا کا دل باغ باغ ہو جائے ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راست گوئی واجب جان کر بتائیے کس سے مخاطب ہیں آپ ؟
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ اتنا چھوٹا سا جملہ کیوں لکھ دیا بھئی؟۔ جرمانے کے طور پر ایک لمبی کہانی لکھیے اب آپ ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈالی ڈالی جب لچکتی ہے تو حسن دوبالا بھی ہوجاتا ہے ہواؤں سے۔
Top