کہہ تو ایسے رہی ہو جیسے بکری مضر جانور ہو !!!
گائے خود بکری کی عزت کرتی ہے ۔ہمیں تو بکریاں زیادہ پسند ہیں ۔
یوں تو چھوٹی ہے ذات بکری کی
دل کو لگتی ہے بات بکری کی
دور اندیشی قابل فخر ہے آپ کی ۔آپ کی اقدار آپ کی شناخت ہیں آور آپ کی زبان اس کی محافظ ۔شاباشی بہت زیادہ آپ کے لیے اور منی بھتیجیوں اور منے بھتیجوں کے لیے ۔