آج مجھے ایرانی اخبار میں ایک خبر نظر آئی جس کو خوان کر یقیناً آپ کا دل بھی خوش ہو گا۔
ایران کی ایک گاڑی ساز شرکت (کمپنی) 'سایپا' حال ہی میں ایک نئی گاڑی بازار میں لائی ہے جس کو اُس نے 'کوئیک' کے نام سے موسوم کیا ہے۔ درحالیکہ ایران کی ملّی مجلسِ شورا (پارلیمان) ۱۳۷۵هش/۱۹۹۶ء میں ایک قانون مصوّب کر...