جی شکاری بھای بہت شکریہ مجھے خوشی ہوگی کے ہمارے ایک ٹیم بن جائے گی اب میں آپ اور ابوکاشان بھائی ایک ٹیم میں ہیں آپ بھی لکھنے کا کام کرے گے اور میں بھی لکھنے کا کام کرتا ہوں باقی ابو کاشان سے پوچھتے ہیں وہ کیا کرے گے اور ہماری ٹیم کا کیا نام ہو گا میرے خیال میں ہماری ٹیم کا نام ہونا چاہے ”محفل کے...