نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    بہت شکریہ شمشاد بھائی آپ نے یہ سلسلہ شروع کیا ہے مجھ سے تو بہت غلطیاں ہوتی تھی بہت شکریہ ابھی تک جو ہم نے سیکھا ہے وہ یہ ہے اَلسلامُ علیکم صحیح بالکل برگزیدہ براہِ کرم ہے براہِ مہربانی اور زیادہ بہت شکریہ
  2. خرم شہزاد خرم

    لائبریری میں کھیلیں !

    ابو کاشان بھائی نے پہلے ہی یہا کام کر دیا ہے اب تو جیہ آپی ہی نظرِ کرم فرمائے شکریہ
  3. خرم شہزاد خرم

    لائبریری میں کھیلیں !

    شگفتہ آپی آپ ایسا کرئے آرام سے پہلا انعام ہماری ٹیم کو دے دے شکریہ ہم سے کوئی جیت نہیں سکتا انشاءاللہ
  4. خرم شہزاد خرم

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جب میں تین ماہ کا تھا )

    کیا بات ہے آپ کی منا جی لگتا ہے اس وقت کے شرارتی ہیں آپ
  5. خرم شہزاد خرم

    لائبریری میں کھیلیں !

    بہت خوب ابوکاشان بھای شکریہ
  6. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 90-91 : بیالیسواں صفحہ

    شکاری بھائی کوئی کام میرے لیے بھی چھوڑا بھی ہے کہ نہیں
  7. خرم شہزاد خرم

    لائبریری میں کھیلیں !

    ابو کاشان اور شکاری بھائی میں نے اتنے صفحے نکالے ہیں جو میں نے لکھے ہیں اب آپ بھی اپنے اپنے صفحلے یہان ارسال کروں جن کو پڑھا نہیں گیا ہے اس کو زینب آپی ،ابوکاشان بھائی اور شکاری بھائی مل کر پڑھ لے شکریہ بھائی مقابلہ جیتنا ہے کہ نہیں
  8. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 22 - 23 : آٹھواں صفحہ

    سوتیلی ماں ہوں۔" "خدا کے لئے ایسا نہ کہئے امی۔!" دردانہ کپکپاتی ہوئی آواز میں بولی۔ "آپ نے کبھی ہمیں یہ محسوس نہیں ہونے دیا۔!" "دل کا حال صرف خدا جانتا ہے۔!" عورت بولی۔ "تب پھر میں بھی اس کی موت کا باعث ہو سکتی ہوں۔!" دردانہ نے کہا۔ "میں دراصل یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ آخری ٹکیاں استعمال...
  9. خرم شہزاد خرم

    لائبریری میں کھیلیں !

    جی صرف پڑھنا ہی نہیں ہے اس میں سے غلطیوں کی نشاندہی بھی کرنی ہے تو ابوکاشان بھائی نے جو صفحہ لکھا ہے اس کو دیکھ پلیز پھر میں اور اپ کو دیتا ہوں شکریہ
  10. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 46 - 47 : بیسواں صفحہ

    ابو کاشان اور شاکاری بھائی یہاں بھی نظر ڈالے شکریہ جلد کرے یار وقت کم ہے
Top