جی ہاں وارث صاحب آپ نے ٹھیک فرمایا میرے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ ہو رہا ہے ” اب اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں عروض سیکھ گیا ہوں :grin:“ میں بھی کچھ بھی سنتا ہوں تو یہی سوچتا ہوں یہ کس بحر میں ہے کل رات کو میری بہن نے میرے لیے کھانا لایا اور کہنے لگی ”بھائی اسے کھا لے“ میں اس وقت کچھ سوچ رہا تھا تو بہن...