• اللہ تعالیٰ‌آپ کو عزت اور صحت عطا فرمائے جناب استادِ محترم کیا آپ کی ایک فوٹو مل سکتی ہے یہ جو آپ کی پروفائل میں لگی ہوئی ہے
    جی اعجاز صاحب بالکل دیکھ لیا ہے، اللہ نطر بد سے بچائے آپ کو، واہ واہ سبحان اللہ۔
    بھیج دو راجا۔ مجھے اعتراض نہیں۔۔ اگر کچھ اصلاح کا مشورہ ہوا تو وہاں بھی دے سکتا ہوں۔ محض نئے لوگ جو پہلی بار اس فورم میں پوسٹ کرتے ہیں، ان پر رائے کا اظہار کرنے سے خود کو روک لیتا ہوں۔ تم کر سکتے ہو کہ یہ اجازت مجھے ہو گی ہی کہ غلطی کی نشان دہی کروں۔
    اعجاز
    السلام علیکم۔
    حضور میں اپنی کچھ غزلیں دوسرے دھاگے، یعنی " آپکی شاعری " میں الگ تھریڈ میں بھیجنا چاہتا ہوں تا کہ زیادہ قارئین پرھ سکیں، سو استاد ہونے کے ناطے آپ سے اجازت کا طلبگار ہوں اور گزارش ہیکہ آپ وہاں انھیں ضرور دیکھیں اور رائے سے نوازیئے گا۔ شکریہ۔
    السلام علیکم سر میں ایک کتاب پر مضمون لکھنا چاہتا ہوں کیسے لکھوں اس بارے میں کچھ مدد فرمائیں اگر کچھ مضمون مل جائے تو بہتر ہو گا شکریہ
    السلام علیکم عزیز بزرگ! اتنا بڑا مسئلہ نہیں، میں نے بھی صرف یاددہانی کے لیے کیا تھا۔ میں نے آپ کو مولانا مودودی کی چند کتابیں کمپوزڈ صورت میں بھیجی تھی، جس پر ہماری بذریعہ ای میل کچھ گفتگو بھی ہوئی تھی۔ اگر اب بھی یاد نہیں آ رہیں تو میں دوبارہ آپ کو ارسال کر دیتا ہوں۔ والسلام فہد احمد
    السلام علیکم محترم ! امید ہے خیریت سے ہوں گے، ویسے میں پوچھنا تو نہیں چاہتا لیکن پھر بھی صرف یاددہانی کے واسطے پوچھ رہا ہوں کہ میں نے آپ کو کچھ مواد ای میل کیا تھا، اس کا کیا ہوا؟
    محترم
    السلام علیکم
    آپ کی جوابی میل موصول ہوئی،شکریہ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ کے لیے آسانیاں فرمائے۔
    اچھا"سمت " کوئی ویب سائٹ ہے۔ میرے پاس اس کا ایڈریس نہیں اور اس کا نام آپ ہی سے سن رہا ہوں۔۔۔
    نیازمند
    خاور
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top