نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    سر میری غزل کی طرف بھی نظرِ کرم فرمائے نا شکریہ
  2. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    جی سر یہ بھی ٹھیک ہے بہت شکریہ اور ہاں پہلے شعر میں‌کہنا چاہتا ہوں‌کہ اس شہر کے علاوہ دنیا میں‌ہرجگہ میرے اپنے ہیں‌لیکن جس شہر میں میں‌رہ رہا ہوں‌صرف اس شعر میں میرا کوئی اپنا نہیں‌ہے میں‌تنہا ہوں سر دوسری طرف بھی نظرِ کرم فرما دے بحرِ متقارب والے دھاگے میں بھی ایک غزل آپ کا انتظار کر رہی ہیں...
  3. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 34 - 35 : چودھواں صفحہ

    ”اتنی لمبی چھلانگ کون لگانا پسند کرئے گا۔ ۔ ۔ !“ ”کیا دس بیس سال کا فکسڈ ڈپازٹ کرادینا انسانی فطرت کے خلاف ہے۔“ ”بس تو پھر رختِ سفر باندھئے۔ بیگم تصدق کے آباؤاجداد خراسان سے آئے گھے۔!“ ”یہ لیڈی ڈاکٹر زہرہ جبیں کیسی عورت ہے؟“ ”دیکھئے اس بیچاری کو لپٹیے نہیں۔ یاسمیں دودن تک دہی نکیاں استعمال...
  4. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 34 - 35 : چودھواں صفحہ

    ”الو کی کھوپڑی مل گئی ہے ۔ اور گیدڑ کی تھوتھنی کے لئے ہم شکارپر چلیں گے باس۔!“ ”شایداب تم لوگ مجھے زندہ نہیں‌رہنے دو گے۔“ ”تم خود سوچو باس کیا یہ دونوں اس قابل ہیں‌کہ والدین کہلائیں۔“ ”او عقل مند اس دنیا میں ننانوئے فیصد افراد اس قابل نہیں ہیں کہ والدین کہلائیں پھر بھی کہلاتے ہیں۔!“ ”اسی لئے...
  5. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب م م مغل صاحب آپ نے تو بہت جلدی کی ماہر بننے میں بہت مبارک ہو
  6. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 38 - 39 : سولھواں صفحہ

    دفعتاََ علامہ دہشت نے قہقہہ لگایا۔ وہ حیرت سے اسے دیکھتی رہی۔ بالآخر وہ بولا۔! ”تم بھی کیڑوں مکوڑوں سے بالا تر نہیں ہو۔ الفاظ کی قدرو قیمت جاننا سیکھو! جو کچھ زبان سے کہتی ہو اس پر عمل نہیں کر سکتی۔ تمہارا باپ سیاست کے لئے غیر ذہین ہے ۔ اگر سیاست میں حصہ لینا ترک نہیں کرتا تا اسے مرجانا...
  7. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 38 - 39 : سولھواں صفحہ

    ”اچھا تو پھر اسے سیاست میں حصہ لینے سے باز رکھنے کی کوشش کرو۔!“ ”کس طرح جناب۔!“ ”جس طرح بھی ممکن ہو۔“ ”بہت مشکل ہے۔ ۔ ۔ ۔!“ ”یعنی وہ کسی طرح بھی باز نہیں آسکتا ۔!“ ”سوال ہی نہیں پیدا ہوتا جناب۔ ۔ ۔ !“ ”تم نے وفاداری کا عہد کیا تھا۔!“ ”میں اس پر قائم ہوں جناب۔!“ ”تب پھر اپنے باپ کو قتل...
  8. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 38 - 39 : سولھواں صفحہ

    “ہاں یہ بے حد ضروری ہے جناب“ “اپنے باپ کے بارے میں تمہاری کیا رائے ہیں۔!“ ”میری دانست میں تو وہ ذہین آدمی ہیں۔“ ”کس بناء پر کہہ رہی ہو۔ ۔ ۔ !“ ”دولت مندی انہیں ورثے میں نہیں ملی تھی۔ اپنی ذہانت کے بل بوتے پر وہ اتنے دولت مند ہوسکے ہیں۔!“ “لیکن وہ سیاست میں حصہ لتا ہے۔ ۔ ۔ الیکشن لڑتا ہے اور...
  9. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 38 - 39 : سولھواں صفحہ

    بارے میں کیا جانتی ہو۔!“ “آپ دنیا کو غیر ذہین افراد سے پاک کر دینا چاہتے ہیں۔!“ شیلا نے جواب دیا۔ “مجھے خوشی ہے کہ مقصد تمہارے ذہین میں‌واضح ہے! بہر حال اس کے لئے پہلا قدم یہی ہونا چاہئے کہ ان غیر ذہین لوگوں کا صفایا کریدا جائے جو اپنی نااہلی کے باوجود بھی ذہین لوگوں کی سطح پر آنے کی کوشش کرتے ہیں“
  10. خرم شہزاد خرم

    لائبریری میں کھیلیں !

    سولھواں صفحہ میں لکھتا ہوں باقی ساتھ ساتھ چلے گا کیوں کے کل اور آج مجھے چھٹی ہے اور میں نیٹ کیفے میں آیا ہوا ہوں
  11. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ 2008

    اور میں‌کس لائن میں‌ہوں
  12. خرم شہزاد خرم

    بحرِ رمل

    یہ زمیں اپنی نہیں ہے آسماں اپنا نہیں ہم یہاں رہتے ہیں لیکن یہ جہاں اپنا نہیں مجھ کو شک ہے یہ سفر منزل نہ پائے گا کبھی ہیں مسافر سب تو اپنے کارواں اپنا نہیں سوچتا ہے دل بہت تنہا ہو جب بھی شہر میں ہر جگہ ہیں لوگ اپنے بس یہاں اپنا نہیں رات کو مجھ پر کُھلا اک اور رازِ زندگی آنکھ میں...
  13. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ سخن فہمِ محفل 2008 - تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    بہت خوب جناب وارث صاحب بہت شکریہ پینل پر کسی کو کیا اعتراز ہو گا
  14. خرم شہزاد خرم

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ وارث صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو عزت اور صحت عطا فرمائے آمین
  15. خرم شہزاد خرم

    لائبریری میں کھیلیں !

    ایک تو میں اچھے کام میں ہمشہ دیر کر دیتا ہوں میں نے اس کو کھل ہی سمجھا تھا اس لے نہیں آیا مجھے بھی کچھ لکھنے کے لیے دے میں بھی لکھنے کے لیے تیار ہوں شکریہ
  16. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    زھرا علوی آپ کی شاعری بھی ماشاءاللہ بہت کمال کی ہے بہت خوب مجھے تو لگتا ہے پہلے انعام کی حقدار آپ ہی ہیں
  17. خرم شہزاد خرم

    درود شریف

    جزاک اللہ بہت خوب
Top