نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 46 - 47 : بیسواں صفحہ

    ”تب تو بہت دن لگ جائیں گے۔!“ بڑی سادگی سے کہا گیا۔ ”آپ کا نام کیا ہے جناب۔!“ ”عمران۔ ۔ ۔ !“ “کیا کرتے ہیں؟“ ”کاشت۔ ۔ ۔ ۔مطلب یہ کہ ایگر یکلچرل فارمز ہیں میرے۔ ۔ ۔ ۔!“ ”اور آپ پٹ سن نہیں جانتے ۔ ۔ ۔ !“ ”اُردو میں بہت سی چیزیں نہیں جانتا۔ کیا آپ بتائیں گی کہ ڈیوٹ کیا ہوتا ہے؟“ شیلا بے ساختہ...
  2. خرم شہزاد خرم

    لائبریری میں کھیلیں !

    جس جس کی ٹیم ہے وہ اگر سمجھتے ہیں کے میرے جیسا نالائق آپ کی ٹیم کے قابل ہے تو مجھے بھی ٹیم میں رکھ لے شکریہ
  3. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 44-45 : انیسواں صفحہ

    ” بونٹ اٹھایئے۔ ! اس نے کہاِ ”” جج ۔ ۔ جی ۔ ۔ ۔بہت اچھا۔ !“اجنبی نے بوکھلائے ہوئے انداز میں تعمیل کی تھی۔ وہ تھوڑی دیر تک انجب ادھر ادھر ہاتھ لگانے کے بعد بعلی تھی ۔ آپ اسٹارٹ کیجئے لیکن پندرہ بیس منت گذر جانے کے بعد بھی گاڑی اسٹارٹ نہیں ہوئی تھی۔ اس دوران میں بہیتری گاڑیاں گذر گئی تھی ۔...
  4. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 44-45 : انیسواں صفحہ

    چہرے پر ایسے ہی تاثرات تھے۔ ”کیا بات ہے؟“ شیلا نے تیکھے انداز میں پوچھا۔ وہ کچھ اور زیادہ بوکھلا گیا۔ منہ سے الفاظ ہی نہیں‌نکل رہے تھے۔ بس ہکلائے جارہا تھا اور پھر شیلا کو اس پر رحم آنے لگا۔!“ ”بتایئے کیا بات ہے ۔ ۔ ۔!“ اس نے نرم لہجے میں‌پوچھا۔ اس ہکلاہٹ کے دوران میں اس کی آنکھوں سے آنسو...
  5. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 44-45 : انیسواں صفحہ

    45 تک لکھ کر میں‌یہاں رک جاتا ہوں‌آگے سے آپ کرے شکریہ
  6. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 44-45 : انیسواں صفحہ

    آپ سے درخواست ہے کہ یہ مجھے لکھنے دیا جائے میں‌ترتیب سے لکھ رہا ہوں مجھے لکھنے دے پلیز
  7. خرم شہزاد خرم

    لائبریری میں کھیلیں !

    ارے میری تو کوئی ٹیم نہیں ہے میں نے جو کچھ لکھا ہے وہ کون پڑھے گا
  8. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 42-43 : اٹھارھواں صفحہ

    شہر میں‌علامہ کی کئی کوٹھیاں تھیں ۔ روپیہ پانی کی طرح بہاتا تھا۔ درجنوں نادار طلبہ اس کی مدد سے تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ بے راہ روی کا شکار ہو کر مقروض ہوجانیوالے طلباء کی آخری امید گاہ بھی وہی تھا۔ بڑی فراخ دلی سے ان کی امداد کرتا تھا۔ کہاں سے آتی اتنی دولت۔ کیا وہ اپنی ذہانت سے کام لے کر غیر...
  9. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 42-43 : اٹھارھواں صفحہ

    ”میری کمپنگ کبھی ڈھکی چھپی نہیں‌رہتی۔ ۔ ۔ !“ اب بہیترے جانتے ہوں گے کہ اس میں کس کس نے شرکت کی تھی۔ دراصل میں‌کالی بھیڑوں کا پانے آس پاس نہیں دیکھنا چاہتا یہ کسی طرح بھی برداشت نہیں‌کر سکتا کہ کوئی اپنے گھر والوں کو دھوکے میں رکھ کر میرے حلقے میں شامل ہو۔! علی الاعلان آسکتے ہو تو آؤ۔ ۔ ۔ ورنہ...
  10. خرم شہزاد خرم

    تیسری سالگرہ سخن فہمِ محفل 2008 - تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    سب کو مبارک اب دیکھتے ہیں‌انعام کس کو ملنا ہے ایسا ناہو آپ سب دیکھتے رہ جاؤ اور انعام میں‌لے جاؤں ہاہا
  11. خرم شہزاد خرم

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    سیاست نہیں ہم محبت ہیں کرتے ارے سن مرے یارچاہت ہیں کرتے
  12. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 40 - 41 : سترھواں صفحہ

    ”لیکن وہ پاگل کس طرح ہوگی جناب۔!“ ”آج شام کلب میں‌سب کچھ ہوجائے گا۔!“ ”لیکن پولیس طبعی معائنہ تو کراسکے گی۔!“ ”اسے جو چیز شراب میں دی جائے گی اس کا اثر سسٹم پر دریافت نہ کیا جاسکے گا۔ اسی بنا پر تو پولیس باور کرے گی کہ وہ بن رہی ہے۔! ”آپ ذہانت کا سرچشمہ ہیں جناب۔!“ ”پھر وہ زندگی بھر جاگتی...
  13. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 40 - 41 : سترھواں صفحہ

    صرف یہ احساس دلانا چاہتا تھا کہ تم ابھی کچی ہو۔ میری تنظیم میں نہ کوئی کسی کا باپ ہے نہ بیٹا ہے اور نہ بھائی وہ صرف تنظیم کے لئے ہے۔ صرف تنظیم کا بیٹا ہے دوسرے غیر ذہین آدمیوں‌کا فنا کردنے پر تمہیں کوئی اعتراض نہیں۔ بس تمہارا باپ ان کے زمرے میں نہ آتا ہو۔!“ ”میں تنظیم کے لائق نہیں ہوں۔!“ وہ...
  14. خرم شہزاد خرم

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    ہا ہاہا مجھے لگتا ہےیہاں حضرت غالب صاحب کے ہی بھتیجے بھتیجیا ہیں مجھے بھی کوئی سلسلہ جوڑنا پڑھے گا آپ کی طرف سے اور جیہ آپی کی طرف سے تو میری بھی رشتیداری بنتی ہے چچا جی سے ہم تو چا چا کہتے ہیں:grin:
  15. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 36 - 37 : پندرھواں صفحہ

    ”قیلولہ کررہا ہے۔“ وہ برا سامنہ بنا کر بولی۔1“ کوٹھی میں ہوتا تو اب تک چند یا صاف ہوگئی ہوتی۔ ۔ ۔ میری تو تقدیر ہی پھوٹ گئی ہے چھوٹے سرکار۔ ۔ ۔ ۔!“ ”مجھے نہیں معلوم تھا کہ شادی کے بعد قیلولہ بھی شروع کر دے گا۔ !“ ”آپ جیسے بادشاہ کا نوکر ٹھہرا۔“ ”ارے مسور کی دال ہی لے آبادشاہ کے لئے۔ ۔ ۔ ۔“...
  16. خرم شہزاد خرم

    علامہ دہشتناک : صفحہ 36 - 37 : پندرھواں صفحہ

    تھوڑی دیر بعد جولیانافڑ واٹر کی آواز آئی تھی۔ ”کیپٹن خاور کی رپورٹ شیلا و ھنی رام عمر چوبیس سال ففتھ ایئر میں‌سوشیالوجی کی طالبہ ہے! آزاد خیال اور سرکش ہے! خاندان کے کسی فرد سے قابو میں نہیں آئی۔ کئی دن گھر سے غائب رہتی ہے۔ بہت جلد بے تکلف ہوجاتی ہے۔ زیادہ تر لڑکے دوست ہیں۔ سیر و شکار کی رسیا...
Top