یہ دوہزار پانچ کی بات ہے اس وقت تک میں محفل سے بہت دور تھا لیکن مجھے عثمان خاور جیسے اچھے استاد ملے گو کو میں نے ان سے صرف ایک نظم اور ایک غزل پر ہی اصلاح لی تو لیکن استاد تو استاد ہوتے ہیں ایک اکتوبر کی شام تھی میں مشاعرے والے حال میں پرشان بیٹھا ہوا تھا ۔چونکہ میں نیا نیا شعر تھا (جو کہ اب بھی...