اب کیا کروں بوچھی آپی نے پرشان کر دیا ہے اگر وہ یہ نا کہتی کے وہ محب سے نہیں ملی تو میں ان کو محب ہی سمجھتارہتاخیر کل رات کا وقت لیا ہے خواب کا کل رات کو خواب آئے گا پھر بتا دوں گا
آپ کا خاکہ میں نے امام عالم اور عبدالاحد کو ڈرانے کے لیے رکھا ہوا ہے وہ جب تنگ کرتے ہیںتو آپ کا خاکہ دیکھا...