نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    سودا بلبلِ تصویر ہوں جوں نقشِ دیوارِ چمن۔ از سودا

    بہت شکریہ محمد نعمان صاحب! :)
  2. فرخ منظور

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    پاکستان میں تو جنگ کے بغیر ہی چولہے بجھے ہوئے ہیں اور بلیک آؤٹ کا سماں بھی ہے - اس سے بد تر پاکستان میں حالات کیا ہوں گے - افسوس صد افسوس۔ ہم پر تو امن میں بھی جنگ کا عذاب طاری ہے - پورا دن گیس نادارد - بجلی بھی بس اپنی شکل دکھا کر ایسا غائب ہوتی ہے کہ پھر آنے کا نام ہی نہیں‌ لیتی - اور میڈیا...
  3. فرخ منظور

    ’’ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے ‘‘

    معذرت چاہتا ہوں قبلہ مغل صاحب - لیکن آپ نے ذاتی پیغام میں بھی یہاں کچھ لکھنے کی دعوت دی ہے تو مجبوراً میں اپنی رائے دے رہا اور شاید یہ کچھ بے لاگ رائے بھی نظر آئے - کیونکہ میں رائے بہت کم دیتا ہوں لیکن جب رائے دیتا ہوں تو جو میرے دل میں ہو وہی زبان پر ہوتا ہے اس لئے تلخ گوئی کی پہلے سے ہی معذرت-...
  4. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    ڈھابے پر چلیں گے شمشاد بھائی دال روٹی کھانے -
  5. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    دال روٹی تو مفت مل سکتی ہے- مگر عیاشی کا سامان خود خریدنا پڑے گا شمشاد بھائی- :)
  6. فرخ منظور

    Language Fan

    I did try that, but still text of image is not readable. Please do something. I think its a scan page from a dictionary.
  7. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    حلیم بھی دستیاب ہے ثرید کے ساتھ - جو چاہیں تناول فرمائیے گا -
  8. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    جگہ جگہ لاہور میں ژرید بکتی ہے اگر کسی نے تناول فرمانی ہو تو لاہور میں میرے پاس تشریف لے آئیں - :)
  9. فرخ منظور

    ہم تو جیسے یہاں‌کے تھے ہی نہیں

    بہت شکریہ عبدالباسط صاحب - میری بھی یہ گزارش ہے کہ شاعر کا نام ضرور بتا دیں-
  10. فرخ منظور

    لائبریری وژن

    لیکن زیک ہمیں بڑوں کی اتنی عادت ہوگئی ہے کہ جب تک ہمارے بڑے سر پر موجود نہ ہوں ہم کام نہیں کرتے - اور کوئی پراجیکٹ بڑوں کی موجودگی کے بغیر پایہ تکمیل تک نہیں پہنچتا - یہ بات میں عملی تجربوں کی بنیاد پر کہہ رہا ہوں - لیکن خدا کرے کہ ایسا وقت آئے کہ ہر پراجیکٹ اسکے بڑوں کے بغیر بھی پایہ تکمیل تک...
  11. فرخ منظور

    ضیاء محی الدین۔ اردو کے بارے میں ایک اقتباس

    میں نے اس لئے یقین سے یہ بات کہی کہ لاہور میں ایک فورم "لاہور آرٹس فورم" کے نام سے چلایا جاتا ہے جو تمام لوگوں کے لئے فری ہے ہر ہفتے اس کے دو اجلاس ہوتے ہیں ایک دن کسی موضوع پر کسی ماہر کا لیکچر اور دوسرے میں موسیقی یا ادب پر گفتگو اور موسیقی کی پرفامنس- اس فورم کے منتظم نے کئی بار ضیا کی سابقہ...
  12. فرخ منظور

    مبارکباد ابو شامل جی کو مبارک باد

    بہت مبارک ہو ابو شامل صاحب! :)
  13. فرخ منظور

    ذی حالِ مسکیں مکن بہ رنجش۔۔۔

    یعنی کہ جب ہم جواں ہوں گے جانیں کہاں ہوں گے؟ تم امریکہ اور ہم پاکستان میں ہوں گے ;)
  14. فرخ منظور

    مردِ منافق

    بہت اچھی نظم ہے - بہت شکریہ خاور بلال!
  15. فرخ منظور

    تشنہ کامی کی سزا دو تو مزا آ جائے

    بہت شکریہ عبدالباسط صاحب لیکن اگر آپ شاعر کا نام بھی دے دیا کریں تو مزا دو آتشہ ہو جائے- :)
  16. فرخ منظور

    سودا بلبلِ تصویر ہوں جوں نقشِ دیوارِ چمن۔ از سودا

    واہ واہ فاتح صاحب آپ نے بالکل درست لکھا ہم اساتذہ کی شال تو ہو سکتے ہیں ان میں شامل نہیں‌ہو سکتے قبلہ! :)
  17. فرخ منظور

    سودا بلبلِ تصویر ہوں جوں نقشِ دیوارِ چمن۔ از سودا

    حضور ہم تو اداس ہوکر‌ زیادہ خوش رہتے ہیں- آپ نے میرے نغموں کا انتخاب بھی دیکھا ہی ہوگا ان میں سے 90 فیصد اداسی اور غم سے لبریز ہیں - :)
  18. فرخ منظور

    فراز نظم۔ 'شاعر'

    بہت شکریہ فرحت! بہت ہی خوبصورت نظم ہے اور میرے ذاتی خیال میں فراز کی نظم ان کی غزل سے زیادہ مضبوط اور پرمعنیٰ ہے - معلوم نہیں انہوں نے اپنی نظموں پر کیوں کم توجہ دی جبکہ ان کی نظمیں بہت رواں اور اعلیٰ خیالات سے پر ہیں -
  19. فرخ منظور

    سودا بلبلِ تصویر ہوں جوں نقشِ دیوارِ چمن۔ از سودا

    بہت بہت شکریہ فرحت کیانی! :)
Top