نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    بیاضِ غالب ڈاؤنلوڈ کریں -

    بہت شکریہ!
  2. فرخ منظور

    بیاضِ غالب ڈاؤنلوڈ کریں -

    بہت بہت شکریہ نوید صاحب۔ :)
  3. فرخ منظور

    دوہے- امیر خسرو

    صحیح دوہا یوں ہے۔ گوری سووے سیچ پہ مکھ پر ڈارے کیس چل خسرو گھر آپنے سانجھ بھئی چوندیس
  4. فرخ منظور

    بیاضِ غالب ڈاؤنلوڈ کریں -

    ہمہ یاراں دوزخ ہمہ یاراں جنت حضور۔ جہاں آپ اور فاتح ہوں وہاں کی دوزخ بھی گل و گلزار ہوجائے گی۔ :)
  5. فرخ منظور

    بیاضِ غالب ڈاؤنلوڈ کریں -

    آپ کا بھی شکریہ نعمان صاحب۔ :)
  6. فرخ منظور

    بیاضِ غالب ڈاؤنلوڈ کریں -

    حضور یہ کام کرکے میں نے آپ پر نہیں بلکہ خود پر احسان کیا ہے - آپ خواہ مخواہ زیرِ بار نہ ہوں۔ بس حشر کے لئے تیّار رہیں۔ میرے اور وارث صاحب کے ساتھ۔ ;)
  7. فرخ منظور

    بیاضِ غالب ڈاؤنلوڈ کریں -

    :grin: ہا ہا بالکل درست فرمایا حضور۔ ہم آپ کو بھاڑ نہیں جھونکنے دیں گے بلکہ ہم اس بھاڑ میں جھونکے جائیں گے۔ ;)
  8. فرخ منظور

    بیاضِ غالب ڈاؤنلوڈ کریں -

    ہا ہا بہت شکریہ قبلہ - لیکن اوّل خویش بعد درویش۔ حضور اس قطار میں اولین جانے کون کون ہوں لیکن مجھ سے آگے آپ ہی ہوں گے۔ ;)
  9. فرخ منظور

    چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

    :grin: ٹھیک ہے حضور یہیں بتا دوں گا - :)
  10. فرخ منظور

    بیاضِ غالب ڈاؤنلوڈ کریں -

    ثوابِ جاریہ کے لیے میں نے بیاضِ غالب بخطِ غالب سکین کر کے اپ لوڈ کردی ہے - صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے - بیاضِ غالب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔ شکریہ!
  11. فرخ منظور

    سودا اجل نے عہد میں تیرے ہی تقدیر سے یہ پیغام کیا - سودا

    وعلیکم السلام نایاب جی! بہت بہت شکریہ اتنی اچھی نیک تمناؤں کے لیے ۔
  12. فرخ منظور

    سودا اجل نے عہد میں تیرے ہی تقدیر سے یہ پیغام کیا - سودا

    بہت شکریہ امید اور محبت صاحبہ! :)
  13. فرخ منظور

    سودا اجل نے عہد میں تیرے ہی تقدیر سے یہ پیغام کیا - سودا

    ارے یہ اتنی پرانی پوسٹ کی ہوئی غزل کہاں سے نکل آئی- :) بہت شکریہ وارث صاحب اس پر نظرِ کرم کرنے کے لیے - :)
  14. فرخ منظور

    محسن نقوی متاعِ شامِ سفر بستیوں میں چھوڑ آئے ( محسن نقوی)

    ہمارے بعد بھی رونق رہے گی مقتل میں ہم اہلِ دل کو بڑے حوصلوں میں چھوڑ آئے واہ واہ کیا خوبصورت غزل ہے زونی - یعنی شاعری کا ذوق بڑھتا جا رہا ہے - اللہ کرے مرحلہء شوق نہ ہو طے - :) بہت بہت شکریہ!
  15. فرخ منظور

    چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

    ارے شیلوز یعنی جمع میں یعنی آپ کی توقعات کافی زیادہ ہیں - :) میرے پاس اب کتابیں بہت کم رہ گئیں ہیں 500-600 سے زیادہ نہیں‌ ہوں گی - جن میں سے نصف والد صاحب کی ہیں اور میرے پاس زیادہ کتابیں وہی ہیں جو میں اکثر پڑھتا ہوں - یعنی جن سے میری دلچسپی ہے - بہت ساری کتابیں تو گم ہوچکی ہیں - :) بہرحال زپ...
  16. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    نہ دید ہے نہ سخن اب نہ حرف ہے نہ پیام کوئی بھی حیلہء تسکیں نہیں پر آس بہت ہے امیدِ یار، درد کا رنگ، نظر کا مزاج تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے (فیض)
  17. فرخ منظور

    چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

    زونی کیا آپ کو خالی بک شیلف سے بھی دلچسپی ہے - ویسے اس قسم کی دلچپسی کسی بڑھئی کو تو ہو سکتی ہے لیکن آپ کو کیسے ہوگئی - :confused: ;)
  18. فرخ منظور

    آج کا شعر - 3

    واہ واہ حضور وارث صاحب کہنا تو میں بھی یہی چاہ رہا تھا لیکن فسادِ خلق سے ڈر گیا - ;)
  19. فرخ منظور

    چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

    لگتا ہے یہ غصہ مجھ پر اتارا جا رہا ہے۔ معذرت چاہتا ہوں ملائکہ اگر آپ کو برا لگا - لیکن میری سمجھ میں نہیں‌ آیا کہ آپ کو ان کتابوں سے کیا دلچسپی ہوسکتی ہے - :confused:
Top