نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    اولمپک لندن 2012 میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل

    بھائی بقول عمر شریف پاکستانی کھلاڑی تین تین ہاکیوں سے کھیلتے ہیں۔ پھر بھی ہار جاتے ہیں۔ :grin:
  2. انیس الرحمن

    اولمپک لندن 2012 میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل

    جناب! میں جذباتی کب ہو رہا ہوں۔ مجھے تو ہنسی آتی ہے ان باتوں پر جو چینلز پر بیٹھ کر ہمارے ایکسپرٹ کرتے ہیں۔
  3. انیس الرحمن

    آئرن مین بننے کی قیمت

    اب آئرن مین نہیں بننا۔ مین ہی صحیح ہوں۔:stop:
  4. انیس الرحمن

    اولمپک لندن 2012 میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل

    آسٹریلیا کے خلاف ہاکی میچ میں اس دفعہ کے اولمپک کی 7-0 کی سب سے بدترین شکست کھا کر پاکستانی ہاکی ٹیم نے بدترین شکست و شرم ناک ہار کا گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ یاد رہے اس سے قبل ساؤتھ افریقہ کی کمزور ٹیم کے خلاف ایک شرم ناک جیت کے بعد بڑے بلند و بانگ دعوے کیے جا رہے تھے۔ اس شکست کے بعد پاکستانی قوم...
  5. انیس الرحمن

    بھول بھلیّوں کی سیر (معراج)

    اچھا! مجھے معلوم نہ تھا۔ چلیں تھوڑا ریاضی کا اطلاق کرلیتے ہیں۔ اگر، ا = ! تو، مقدس! بھئی چند ایک کے ہوں گے۔ اسکینر خراب ہونے کی وجہ سے اسکین نہیں کر سکا۔ :yawning:
  6. انیس الرحمن

    بھول بھلیّوں کی سیر (معراج)

    مقدس بھائی چند ایک کے ہوں گے۔ اسکینر خراب ہونے کی وجہ سے اسکین نہیں کر سکا۔ :yawning:
  7. انیس الرحمن

    بھول بھلیّوں کی سیر (معراج)

    بھول بھلیّوں کی سیر معراج عادل مجھے لندن کے قابل دید مقامات کی سیر کرا چکا تھا۔ ہم ہیمپٹن کورٹ کی بھول بھلیّوں کے پاس سے کئی مرتبہ گزرے لیکن ہم نے اسے دیکھنا فضول ہی سمجھا۔ ایک وجہ تو یہ تھی کہ اس کی داخلہ فیس بہت کم تھی یعنی صرف دو پنس۔ پھر اس کا نقشہ دیکھنے سے اندازہ ہوتا تھا کہ اس کی بناوٹ...
  8. انیس الرحمن

    تلادس کی آدم خور شیرنی (جم کاربٹ)

    تلادس کی آدم خور شیرنی ہلاکت کے بعد
  9. انیس الرحمن

    عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے؟

    جوتےکھانے کےبارے میں.. جی بالکل!
  10. انیس الرحمن

    عقل بادام کھانے سے نہیں دھوکہ کھانے سے آتی ہے؟

    میرا ذاتی تجربہ تو نہیں۔ پر سنا ہے کہ عقل جوتے کھانے سے بھی آتی ہے۔ وہ کہتے ہیں نا " اتنے جوتے پڑیں گے کہ عقل ٹھکانے آجائے گی۔" اگر کسی کو اس سلسلے میں کوئی ذاتی تجربہ ہو تو پلیز شیئر کریں تاکہ ہم بھی کچھ اس بارے میں سوچیں۔
  11. انیس الرحمن

    تلادس کی آدم خور شیرنی (جم کاربٹ)

    تلادس کی آدم خور شیرنی جم کاربٹ ١٩٢٩ء میں بل بیز اور ہام ویولین الموڑا اور نینی تال کے بالترتیب ڈپٹی کمشنر تھے۔ دونوں کے ضلعوں میں آدم خور شیروں نے ہراس پھیلا رکھا تھا۔ الموڑا میں تلادس کی آدم خور اور نینی تال میں چوکا کا آدم خور شیر حکومت کے لیے درد سر بنے ہوئے تھے۔ میں نے ویولین سے وعدہ کر رکھا...
  12. انیس الرحمن

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    پر جناب اب تو پی ای سی نے بی ٹیک آنرکو انجینئرنگ کے لیول کی ڈگری قرار دے دیا ہے۔ اب آپ کیوں نالاں ہیں؟
  13. انیس الرحمن

    سونے کی تین ڈلیاں (مسعود احمد برکاتی)

    سونے کی تین ڈلیاں مسعود احمد برکاتی دو بھائی تھے۔ ایک امیر تھا ایک غریب تھا۔ امیر کا نام امیروف اور غریب کا نام سلیموف۔ دونوں میں بنتی نہیں تھی۔ بات یہ تھی کہ امیروف سلیموف کو پسند نہیں کرتا تھا۔ ایک دن سلیموف کو ضرورت پڑی تو اس نے کچھ دیر کے لیے بڑے بھائی سے گھوڑا مانگا۔ سردیاں آنے والی تھیں...
  14. انیس الرحمن

    گدھا کہانی (میرزا ادیب)

    بھائی آپ کے لیے ابھی کے ابھی ٹائپ کی ہے۔ ٹائپنگ میں کوئی غلطی ہوگئی ہو تو اس کے لیے معذرت۔
  15. انیس الرحمن

    گدھا کہانی (میرزا ادیب)

    تھوڑی دیر بعد باپ بیٹا فخرو کے گھر کے آگے فخرو کی ماں سے باتیں کر رہے تھے۔ رمضان خاں ذرا نرمی سے کہہ رہا تھا، "دیکھو بہن! یہ گدھا میرا ہے۔ میں اسے دو سو روپے دے کر خرید چکا ہوں، بزرگ نے فیصلہ کر دیا ہے کہ میں ہی اس گدھے کا مالک ہوں۔" "تو آپ اپنی رقم واپس لے لیں۔" "ہرگز نہیں۔ میں گدھا ہی لوں گا...
  16. انیس الرحمن

    موت کی وادی (ابرار محسن)

    موت کی وادی ابرار محسن تاروں بھرے آسمان سے چودھویں کا گول مٹول چاند اپنی چاندنی زمین پر برسا رہا تھا۔ جنگل کی طرف سے آنے والی ہوا کے جھونکھوں میں جنگلی پھولوں کی خوشبو بسی ہوئی تھی۔ بڑی ہی سہانی اور خوبصورت رات تھی۔ آج کی رات "چولو" گاؤں کے لوگ مہمان بن کر "کھوما" گاؤں آئے ہوئے تھے۔ چودھویں رات کو...
  17. انیس الرحمن

    پاکستانی انجینئر نے پانی سے گاڑی چلا دی

    ویسے تو یہ ممکن نہیں۔ اگر خدا نخواستہ ایسا ہوگیا۔ تو پاکستانی قوم پانی سے بھی محروم ہوجائے گی۔ بھوکے تو مر ہی رہے ہیں پھر پیاسے بھی مریں گے۔
  18. انیس الرحمن

    گدھا کہانی (میرزا ادیب)

    گدھا ایک بلا ہے سبزیوں کا ایک بڑا بیوپاری بچوں پر رعب جما کر گدھا اپنے گھر لے آیا۔ کئی لڑکے گدھے کے پیچھے پیچھے چلے آ رہے تھے۔ گھر کے قریب پہنچ کر رمضان خاں نے لڑکوں کو ڈانٹ پلائی، "جاؤ بھاگو یہاں سے، کبھی گدھا نہیں دیکھا تم نے؟" رمضان بڑا رعب و داب والا آدمی تھا۔ لڑکے جانا تو نہیں چاہتے تھے،...
  19. انیس الرحمن

    تشخیص بجا ہے کہ مجھے عشق ہوا ہے

    تشخیص بجا ہے کہ مجھے عشق ہوا ہے
  20. انیس الرحمن

    گدھا کہانی (میرزا ادیب)

    ناشتے کے بعد رمضان خاں نے چھکڑے پر بوریاں لدوائیں اور انہیں اپنی دکان کی طرف بھجوا دیا۔ فخرو حیران تھا کہ وہ اس کے گدھے کی طرف توجہ کیوں نہیں کر رہا۔ اب آسمان پر سورج پوری طرح چمکنے لگا تھا۔ فخرو دری کے اوپر بیٹھا تھا۔ اس کا گدھا پاس کھڑا تھا اور رمضان خاں مزے سے حقے کے کش لگا رہا تھا۔ "آج کیا...
Top