:) ہاف پلیٹ ضرور دیکھنا۔۔۔ بہت کلاسک کامیڈی اور خیالات بہت اعلیٰ ہیں اس میں۔ مرزا ( معین اختر) جس انداز میں اپنے "کبابیے والد مرحوم" کا تذکرہ کرتے ہیں بہت لطف دیتا ہے۔
ہاہاہاہاا ہمارے علاقے میں بھی ایک ننھے بھائی ہوتے ہیں تکے والے۔۔۔اور ہم تو خود کو اس وقت کبابیا محسوس کر رہے ہیں۔۔۔ایک ڈرامہ تھا معین اختر کا "ہاف پلیٹ" وہ یاد آرہا ہے :)