نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    یہاں بھی اچھی گزری :)۔۔ عام دنوں میں گھر کے تمام لوگ ایک ساتھ نہیں بیٹھ پاتے۔۔عید میں ہی ہوجاتا ہے تو یہی عید ہے ہماری تو :happy:
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    چلیے بہن کا حکم ہے تو یہی دعا سہی :( ہم بالائی علاقوں میں جا کر سردی منا لیں گے :worried: وعلیکم السلام بہنا کیسی ہو۔۔۔ہم ٹھیک ہیں الحمد للہ۔۔۔۔اور عید مزے کی گذر رہی ہے۔۔ :)
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    وعلیکم السلام جناب کیا حال ہیں :)۔۔ کہیے عید کیسی گزری؟
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    بالکل سر :):) تصویر یہاں پوسٹ کریں نا۔۔۔ اور یہ ہماری مخالف دعائیں نہ مانگیں آپ :(
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    ۲ سال قبل لکھنا شروع کیا تھا مگر بات ۴،۵ پوسٹس سے آگے نہیں بڑھی تھی۔ اب دوبارہ جنون چڑھا ہے۔۔۔
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    وعلیکم السلام بھیا کیسے ہیں آپ۔۔۔:) اور صبح تک جو آسمان نیلگوں تھا اب اسے بادلوں نے ڈھک لیا ہے۔۔۔۔
  7. محمد امین

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    ہمممم کافی واقعات ہونگے، مگر اس قسم کے نہیں کہ جن میں ہم نے کسی کو "چھیڑا" ہو۔۔۔ایک واقعہ یاد آیا۔۔ نویں جماعت کا ذکر ہے۔ ہم شام میں کوچنگ سینٹر میں پڑھتے تھے۔ مغرب کے بعد کا وقت تھا، ہم کوچنگ میں داخل ہی ہوئے تھے کہ بجلی نے داغِ مفارقت دے دیا۔ اب سامنے گھپ اندھیرا اور ایک عدد زینہ درپیش تھا...
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    ہم ٹاٹا کر کے گئے تھے مگر ابھی تک یہیں پر ہیں :worried:
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    اچھا میں چلتا ہوں اب۔۔۔ سعود میاں آپکا دماغ پھر کبھی کھاؤں گا۔۔۔۔۔:biggrin: اللہ حافظ۔۔۔
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    بھوت :eek::eek::eek::eek:؟؟؟
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    ہمیں کیا پتا :worried:
  12. محمد امین

    سرفراز شاہ قتل پر میرا تجزیہ

    اوہ اچھا ٹھیک ہے۔۔ شکریہ بھائی۔ میں نے ۲ سال پہلے بلاگنگ شروع کی تھی مگر سستی آڑے آئی اور چند پوسٹس کے بعد ٹائیں ٹائیں فش ہوگیا تھا۔۔۔ :noxxx: اب دوبارہ کمر باندھ کر میدان میں آیا ہوں :cool2:
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    تمام عنوانات کی ڈیفالٹ الائنمنٹ سیدھے ہاتھ پر نہیں آرہی حالانکہ کوڈ میں تبدیلی کی ہے Startside کو سیدھے ہاتھ سے الٹے ہاتھ پر کردیا ہے۔۔۔ واہ واہ مزا آیا اتنی پیاری کمنٹری سن کر۔۔۔ اب ہمارے بلاگ پر بھی تھوڑی سی کمنٹری کریں جا کے۔۔۔۔۔مفت میں۔۔۔ :grin:
  14. محمد امین

    سرفراز شاہ قتل پر میرا تجزیہ

    چند ماہ قبل کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں سرفراز شاہ کے قتل پر میں نے اپنا عسکری تجزیہ انگریزی میں لکھا تھا جو کہ فیس بک پر پوسٹ کیا گیا تھا۔ اسے جوں کا توں یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ وقت اور موڈ ملتے ہی اردو ترجمہ کرڈالوں گا۔ پہلے تو انگریزی ہی پڑھئیے۔ [LEFT] After 2 days of discussion and regrets...
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    کل رات سے اپنے بلاگ (ہمیں بلوگ کہنا زیادہ پسند ہے) کی تجدیدِ نو کر رہے ہیں۔۔۔ اور اب کہیں جا کر دکھانے کے قابل ہوا ہے۔۔۔ مگر ایک چیز ٹھیک نہیں ہورہی۔۔۔ دیکھنے والے خود دیکھیں: خیالِ زہد
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    اتنی دور کی کوڑی۔۔۔ :hypnotized:
  17. محمد امین

    آرکیڈ ٹورنامنٹ

    اچھا اب بین الخاندانی بدعنوانی ہوگی؟؟؟ :tongue:
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    سعود پتیلے میں سے ت گر گیا تو رہ گیا پیلا۔۔۔ بھلا یہ کیا بنا؟؟ شگفتہ: ساحل کونسے؟ کلفٹن ہی ہی ہی ہی وہاں ساحل کے علاوہ باقی سب کچھ ہے۔۔ اور چپاتی اور چپت غالباً ایک ہی خاندان کے ہیں کیوں کہ چپاتی کو چپت لگاتے ہیں تب جا کے "چپاتی" جیسی شکل نکلتی ہے۔۔۔۔ اب مجھے "قاسم" کی "چپاتی بیغم" یاد آگئی :)
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    ہمارا بھیجا ہوا پتیلا مل گیا کیا؟؟؟ :biggrin:
  20. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    آسمان بہت صاف ہے :) ۔۔ بہت دنوں بعد یہ گنبدِ نیلوفری دکھا ہے۔۔۔ :rolleyes:
Top