السلام علیکم مقدس بہن۔ اللہ آپ کو صبر عطا فرمائے۔ ہم آپکی حالت سمجھ سکتے ہیں مگر آپ کو یہی تلقین کریں گے کہ جو سب کر رہے ہیں۔ خود کو سنبھالیے۔ یہ وقت تو ہر کسی پر آتا ہے اور آنا ہے۔ بابا آپکو اس حال میں دیکھ کر خوش تو نہیں ہونگے نا بیٹا۔
وہ تو اپنی ننھی پری کو ہر حال میں خوش دیکھنا چاہتے ہونگے،...