آہا۔۔۔۔۔ تو گویا تم یہ کہہ رہے ہو کہ تم جانتے نہیں ہمارے بڑھاپے کو :shameonyou: میاں ہم سے پوچھو 38 کزنز کا بڑا بھائی ہونا کیسا لگتا ہے :noxxx: ہم تو سلور جوبلی کزن کی پیدائش پر ہی بوڑھے ہوگئے تھے :skull:
کراچی آجاؤ۔۔۔۔فریج میں رکھی ہیں :biggrin::biggrin::biggrin:
سوچ تو یہی رہے تھے ہم۔۔مگر جب تک ہم سو کر اٹھے تھے تو گائے کا بھی تیا پانچا ہوچکا تھا اور کلیجی بھی بھن چکی تھی ہرے مسالے میں۔۔۔۔ ویسے کلیجی ہماری نانی جان مرحومہ کو بہت پسند تھی ان کے ہاتھ کی پکی ہوئی بہت کھائی ہے ہم نے۔۔ عید کے علاوہ بھی۔
کبھی کبھار خدمتِ خلق فاؤنڈیشن کو دی دیتے ہیں اس لیے کہ کراچی میں کافی کام کرواتے ہیں وہ لوگ ایمبولینس سروس سمیت۔ اس دفعہ دعوتِ اسلامی کو دی جو کہ خالصتاً مذہبی جماعت ہے۔
سنا ہے کہ اس بات کراچی کی شہری حکومت نے کہیں کہیں اجتماعی قربانی کا انتظام کیا تھا مگر میرا اندازہ یہ ہے کہ وہ انتظام ناقص...
اچھا تو پلاؤ ہی کھلا دو نا۔۔۔ بھوک لگ رہی ہے۔۔ کلیجی ہم سے کھائی نہیں جاتی اور رات کا کھانا پکنے میں وقت ہے تھوڑا۔۔۔۔ :( اور بازار سارا کا سارا بند ہے ورنہ باہر ہی سے کھا لیتے
جی ہاں یہ ہم نے بھی بارہا محسوس کیا ہے۔ اللہ سے انکی صحت اور تخلیقی صلاحیتوں میں اضافے کی دعا ہے۔ اللہ انہیں دنیا کے لیے نافع بنائے اور آخرت میں بہترین اجر عطا فرمائے۔