دفتر سے السلام علیکم۔۔ :happy:۔۔
تازہ ترین خبریں ی یہ ہیں کہ بوڑھے باس کی تھوڑی کم بوڑھی سیکریٹری ہم سے 10 فیٹ کی دوری پر بیٹھتی ہے مگر زاویہء نگہ ایسا قاتل ہے ظالم کا کہ ہمارا کمپیوٹر ہمہ وقت اس کے پیشِ نظر رہتا ہے۔۔۔ اس لیے ڈر لگتا ہے کہیں کبھی کچھ کہہ نہ دے۔ ویسے تو خاتون خود اونچی آواز میں...
بہت شکریہ چاچو :happy: امید ہے کوشش کرتا رہوں تو سیکھ ہی جاؤں گا۔۔۔ مگر جلد ہمت ہار جاتا ہوں۔۔
دوسری تقطیع تو بڑی مشکل ہے میں نے آسانی سے جو بن رہا تھا بنا دیا :battingeyelashes:
رشوت تو نہیں ۔۔۔ :rolleyes: ہم تو آفر دے رہے تھے ۔۔۔۔مُک مُکا۔۔۔۔۔۔ :grin:
وعلیکم السلام بھیا۔۔۔ گھر تبدیل کرنے میں بڑا مزا آتا ہے ، ہے نا :happy:
اس سے مجھے اپنا ہی ایک شعر یاد آگیا۔۔۔
رہتا ہوں اب بوجھل بوجھل،
کاندھوں کاندھوں گویا دلدل۔
چھٹی والا دن ایسا ہی گذرتا ہے، نیند کبھی پوری نہیں...
ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔وہ ایک دفعہ پھر آپ لیٹ ہوگئے تھے تو ہم ہی نے کھا لی تھیں اکیلے۔۔۔
بقولِ شاعر:
ساری "خوبانیاں" خود ہی کھالِیں، مجھے گٹھلی بھی نہ دی،
ایسے ہوتے تو نہیں ہیں "خوباں"، جاناں۔۔۔۔۔:talktothehand::talktothehand: