کچھ دیر قبل ہمارے پڑوسی کی گائے آئی۔۔۔اور گاڑی سے اترتے ہی بھاگ نکلی۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔سارا محلہ اس کے پیچھے۔۔۔۔اور جب اسے بڑی مشکل سے گاڑی سے باندھ کر لائے تو جہاں جہاں تک وہ گئی تھی وہاں وہاں کے لڑکے اس کے ساتھ :rollingonthefloor::rollingonthefloor: ایک جمِ غفیر۔۔۔اور بھانت بھانت کی بولیاں۔۔۔ کوئی...