میں تو پوری کی پوری گائے سے ڈرتا ہوں۔۔۔ ہماری کئی گائیں بدک چکی ہیں۔ چند سال قبل تو ایک بچھڑے کو میں "سیر" کرانے لے کر جا رہا تھا تو موصوف گلی کے نکڑ پر ایسے بدکے کہ پہلے تو میرے ہاتھ پیر پھول گئے اس کے بعد ہنسی آگئی مجھے۔۔۔ عجیب نامعقولیت کے ساتھ اچھل رہا تھا وہ اپنی جگہ پر کھڑے کھڑے۔۔ جیسے کسی...