نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    وعلیکم السلام۔۔۔۔ کیسی ہو بیٹا۔۔۔ ہممم نیتّی :tongue: انگلی سے کھاتی ہو۔۔۔۔
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    اس پر لڑکے لوگوں کی زبان میں ایسے ردِّعمل ظاہر کیا جائے گا :"الاٹ ڈھی۔۔۔۔مفتا۔۔۔۔" ہماری طرف سے بھی کچھ ایسا ہی ردِّعمل سمجھیے :grin::grin:
  3. محمد امین

    آرکیڈ ٹورنامنٹ

    ان پر ہم نے تنکے کی تہمت نہیں لگائی اسلیے وہ محفوظ ہیں ہماری ہرزہ سرائی سے۔۔۔ یوں بھی اب تو ٹرانسپلانٹ کا زمانہ ہے میاں۔۔۔:billy::hiro:
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    اے لو۔۔۔تو کیا ہم بھائی نہیں ہیں؟؟ اور ایسے بھی کونسے نام سے پکار دیا۔۔۔ چلو خالو خیرو ہی سہی۔۔۔زنانہ پن نہ رہا۔۔۔ "بہت عرصے سے یہ بات نظروں میں ہے" سے مجھے فریدی کا مکالمہ یاد آگیا۔۔۔ایسے مکالمے بہت جگہ ملتے ہیں :happy:
  5. محمد امین

    خواہشات کا ستیاناس

    اور سرخاب تمہاری "لال ٹائی" لگا کر گھومے۔۔۔ کاش ہم صحرا میں ہوتے قیس کے ساتھ۔۔۔خوب گذرتی جو مل بیٹھتے دیوانے دو۔۔۔
  6. محمد امین

    آرکیڈ ٹورنامنٹ

    سر کے بالوں میں بھی ہوسکتا ہے تنکا۔۔۔بس ذرا سی روایت میں تبدیلی کرنی پڑے گی۔۔
  7. محمد امین

    خواہشات کا ستیاناس

    سعود کے بستر پر رکھ جایا کرے۔۔۔ کاش انڈے میں زردی نہ ہو۔۔۔
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ویسے لگائی بجھائی کا کام اچھا کرلیتے ہو تم۔۔۔خالہ خیرن۔۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    میاں سعود۔۔۔ یہ ذرا ہمارے نام کے نیچے دیکھنا۔۔۔ "تاریخ شمولیت : 28 مٓی 2006" اس مئی کے ہمزہ کی جگہ مد کیوں آرہا ہوتا ہے؟
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    اور کنٹرول دبا کر ماؤس وہیل اوپر نیچے کرنے سے بھی یہ کام ہوجاتا ہے۔۔۔
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    اسی لیے تو ان بہنوں کو بتا کر چڑا رہے ہیں ہم۔۔۔ :tongue: پھر گوگلیائی ہوئی تصویر پر ٹرخائیں گے انہیں :noxxx:
  12. محمد امین

    معاشرے میں بڑھتی بے حسی - از عارف عزیز

    عارف بھائی آپکی باتیں بجا۔ اور رویوں کی عکاس بھی۔۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ لوگوں کے سامنے آج بھی جب کوئی سانحہ ہوتا ہے تو وہاں ایک جم غفیر لگ جاتا ہے۔ ہر شخص حتیٰ المقدور متاثرہ افراد کی مدد کرتا ہے۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ یہ معاشرہ ابھی اس قدر "ڈیڈ" نہیں ہوا کہ سانحہ دیکھ کر رکے بھی نہ۔...
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    سب لوگوں کو دوبارہ السلام علیکم۔۔۔ تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ہم نے پہلے دفتر میں ٹیبل ٹینس کھیلا۔۔۔ پھر راستے میں بریانی کھائی۔۔کیوں کہ لنچ نہیں کرسکے تھے۔۔۔ پھر اب گھر آ کر بہنوں کو "کورنیٹو" کھلا کر بیٹھے ہیں۔۔۔ :drooling: آپ کس شہر میں ہیں؟ کراچی میں تو پرسوں سے بارش کا امکان ہے یعنی کہ سردی...
  14. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ

    شکر کھانا کھا لیا۔۔۔۔ورنہ دماغ کھا جاتیں :tongue::tongue::tongue::tongue:
  15. محمد امین

    آرکیڈ ٹورنامنٹ

    چور کی داڑھی میں تنکاااااااااااااااااااااا
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    آج ہم نے لنچ نہیں کیا :rollingeyes::rollingeyes:
  17. محمد امین

    غزل: تراخیال سراسر بنا رہا ہے مجھے -- از: م۔م۔مغل

    محمود بھائی حلقہ اربابِ ذوق میں آپ گئے تھے؟؟ بہت اچھی خبر ہی کہ دوبارہ شروع ہوا ہے۔۔۔ مگر میں جا نہیں سکا دونوں اتوار۔۔۔ وہی ازلی کاہلی اور سُستی۔۔۔ :happy:
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ایک خاتون کو آنٹی کہا تھا، وہ بھی میری والدہ کی عمر کی تھیں۔۔۔ ان کا انگریزی میں جواب قرینِ قیاس ترجمے کے ساتھ ذیل میں پیش کیا جاتا ہے: "تمہارا دماغ ٹھیک ہے؟؟ تم میرا مذاق اڑا رہے ہو؟ صرف سلام کرو اور بس۔۔۔آنٹی کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔۔تمہارے لیے تو گویا مذاق بن گیا ہے یہ۔۔ اگر تمہیں میرا مذاق ہی...
  19. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ

    واہ شمشاد بھائی۔۔مزا آگیا۔۔۔ آئی رئیلی لو کھیر۔۔۔ دیٹس اوسم۔۔۔ ساری کی ساری کھا لی میں نے۔۔۔ :grin: درویش بھیا بہت خوب استعمال کیا "ٹیڑھی کھیر" کو آپ نے۔۔۔۔۔ :tongue:
  20. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ہاہاہا۔۔۔ اول تو وہ غیر مسلم ہیں۔۔دوسرے یہ کہ وہ میری والدہ سے بھی بڑی عمر کی ہیں۔ تیسرے یہ کہ وہ اپنے بچپن سے اس کمپنی میں ہیں۔۔تو ان سے دوستی کا فائدہ کسی کو بھی نہیں ہوسکتا۔۔۔ :raisedeyebrow:
Top