ہاہاہاہااہاہاہا۔۔۔۔یہ تو آپکی قسمت ہے بھیا ۔۔۔ :applause: ورنہ ہمیں دیکھیں کتنے ارمانوں سے فیس بک اور ہر جگہ اپنی تصویر آویزاں کرتے ہیں۔۔کبھی شاہ رخ خان کے پوز میں تو کبھی سلمان خان کے پوز میں۔۔۔ مگر آج تک مجال ہے جو کسی کی رگِ جان پھڑکی ہو :rollingonthefloor::rollingonthefloor: اور آپکے تو...