السلام علیکم۔۔۔۔ آج جو خواتین و حضرات عید منا رہے ہیں انہیں ہماری طرف سے دلی عید مبارک قبول ہو۔ اللہ قائم و دائم رکھے۔۔ سلامت رہیں۔۔بے حساب خوشیاں نصیب ہوں۔ خدا کرے ہو ہر دن بہارِ عید۔۔
ہمیں بھی دعاوں میں یاد رکھیں۔۔۔ اور محبتیں بانٹتے رہیں۔۔ اللہ ہماری دنیا اور خاص کر اسلامی معاشرے کو امن و...