نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    الحمد للہ ہم ٹھیک ہیں ۔۔۔اور امید ہے آپ کی طبیعت بہتر ہوگی اب۔۔۔ :)
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    وعلیکم السلام بہنا ۔۔آپ کو بھی مبارک ہو ۔۔سدا خوش رہیں :) :) :) بو بھگانے کے لیے تھوڑا سا ائیر فریشنر استعمال کر لیں۔۔ اور آپ سے اجازت کون لے رہا ہے۔۔۔۔ عمران خان نے کیا زرداری سے اجازت لی تھی؟؟ :biggrin:
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    وہاں آنرز بھی ہے اور ماسٹرز بھی۔ میں نے اس بنا پر کہ اول تو ہمارے گھر میں لڑکیوں کی نوکری کا رواج نہیں تو خواہ مخواہ انجینیرنگ یا میڈیکل پڑھ کر ایک "لڑکے کی نشست" ضایع کرنے کا کیا فائدہ :) یوں بھی اگر نوکری کرنی بھی پڑے تو گھریلو معاشیات کے مضامیں کی بنا پر بھی ہوسکتی ہے فوڈ اور نیوٹریشن،...
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    سیکنڈ یر انٹر ۔۔۔آنرز نہیں۔۔ ہان یہ بتایا تھا اس نے کے کسی مرحلے پر کولج کے ہوسٹل میں رکنا بھی ہوتا ہے۔۔ اسے ہوم اکنامکس میں نے ہی دلوائی ہے بوجوہ۔
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    چائے خانے میں دیکھیں پچھلے صفحات میں :laughing:
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    سب سے چھوٹی بہن تیسری جماعت میں ہے۔ اور اس سے بڑی سیکنڈ یر گھریلو معاشیات میں ہے۔ امی کا ہاتھ بٹاتی ہے کام کاج میں اور باقی وقت اپنے پروجیکٹس کرتی رہتی ہے۔۔ سب سے بڑے ہم ہیں نہ صرف گھر میں بلکہ کزنز میں بھی :biggrin:
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    ہاہاہااہاہاہا۔۔۔۔
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    اتفاق سے فیس بک پر ایک وڈیو سونگ دیکھا تو اس سے سونگ در سونگ ہم اپنے بچپن میں پہنچ گئے۔۔۔ ایس ٹی این، پی ٹی وی میوزک چارٹس، پی ٹی وی ورلڈ ۔۔ 80 اور 90 کی دہائی کے گانے۔۔ واہ۔۔ بچپن کے دن :happy::happy::happy: میرے بچپن کے دن۔۔کتنے اچھے تھے دن آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئے میرے بچھڑوں کو مجھ سے...
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    میں نے کل اپنے اور چھوٹے بھائیوں کے کرتے خریدے تھے آج "آلٹر" ہو کر ملیں گے گیارہ بجے کے بعد بلایا دکاندار نے۔ سرکار اپنی لگانے کو کہی تھی۔۔آپ نے چوکیدار کی لگا دی :raisedeyebrow::frustrated: میں نے ڈراوا نہیں دیا تھا۔۔ عمان کی فضاؤں میں موجود کم دباؤ کا رخ کراچی کی طرف تھا مگر ہر بار کی...
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    بہت خوب :)
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    شیفون کونسا کپڑا ہوتا ہے؟؟ ڈنر نہیں کیا۔۔۔ بس اب کروں گا۔۔۔
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    ہاں نا بھوک لگ رہی ہے :sad2: چائے میں ڈبو کے :biggrin:
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔
  14. محمد امین

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    غلیل سے نشانہ نہ بنا دیں اسے؟
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    السلام علیکم۔۔۔ آج عید منانے والے بھائی بہنوں کو بہت مبارک ہو :)۔۔۔۔
  16. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ناعمہ تم اچھا اچھا سوچا کرو۔۔۔۔:laughing:
  17. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ

    :surprise::surprise::surprise:
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    بھیا۔۔۔خصوصی دعا میں یاد رکھیے گا۔ اللہ تعالیٰ سے ہماری نیک بختی اور سعادت مندی کی دعا کیجیے گا۔۔ اللہ آپ کی جملہ عبادات کو قبول فرمائے
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    ایسا پتا نہیں کیا ہوا ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?34951-%DA%A9%D9%88%D9%86-%DB%81%DB%92-%D8%AC%D9%88-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A2%DB%8C%D8%A7-58&p=767467&viewfull=1#post767467 پوسٹ ۷۵ کا وقت مجھے ۱:۴۴ دکھ رہا ہے۔۔اور اس کے بعد تمہاری پوسٹ کا وقت ۱:۰۹...
  20. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    یہ وقت ایک گھنٹہ پیچھے کا دکھ رہا ہے مجھے۔۔۔پچھلے دو پیغامات کا۔۔۔
Top