سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اللہ کا شکر ہے اپیا ۔۔جی ہورہی ہیں ۔![]()
آپ کے ذمہ کیا کیا کام ہیں تیاریوں کے ؟
میں تو اپنا کمرہ پھیلایا ہوا ہے اور ساتھ میں یہاں بھی آنلائن
اللہ کا شکر ہے اپیا ۔۔جی ہورہی ہیں ۔![]()
تو پھر دھمکی کیوں؟ اور تم بھی اب دھمکیاں دینے پر آ گئی ہو۔![]()
ہم تو عید پڑھ کر واپس آ چکے ہیں۔ یہاں عید کی نماز صبح سوا چھ بجے ادا کی گئی تھی۔
ایسی دی تیسی میری بہن کو ڈانٹتے ہیں آپ![]()
کیسے ہیں لالہ؟
لیز کھا رہی ہوں ۔۔آپ کھائیں گے ؟
![]()
لیز چائے کے ساتھ ہیں یا بغیر چائے کے؟
لیز چائے کے ساتھ ہیں یا بغیر چائے کے؟