ناعمہ کا چائے خانہ

شمشاد

لائبریرین
یہ ہر دفعہ یہی سمجھتی ہے کہ اس کو بی بی بے نظیر کہا جا رہا ہے۔

اور ایسی دی تیسی تو اکیلی جا رہی ہو تب بھی کرتی رہتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ چائے خانہ ابھی تک کھلا ہوا ہے۔ میونسپل کارپوریشن والوں نے تو اس کو بند کرنے کے لیے کہا تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top