نتائج تلاش

  1. محمد امین

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    وہ تو آپ کچھ بھی کرتے رہیں۔۔۔ ہم چھوڑیں گے تھوڑی۔۔۔
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    سعود میاں آپ جاگ گئے ہیں؟؟؟
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    اپیا میں نے تصدیق کے لیے محترم عقیل عباس جعفری صاحب کو مراسلہ لکھا تھا مگر وہ ابھی اونلائن نہیں ہیں۔ نیٹ پر تلاش کرنے پر یہ ملا ہے: http://iqbalazeem.4t.com/g39.htm
  4. محمد امین

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    شمشاد بھائی تبصرہ تو فرمادیں۔۔۔
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    وعلیکم السلام اپیا۔ میں نے یہی سنا تھا کہ اقبال عظیم صاحب کا ہے۔ میں مستند ذریعے سے تصدیق کر کے آپکو بتا دونگا انشاءاللہ۔۔۔
  6. محمد امین

    مبارکباد عید مبارک

    وعلیکم السلام۔۔۔ آپکو بھی مبارک ہو :)
  7. محمد امین

    سرفراز شاہ قتل پر میرا تجزیہ

    اوہ۔۔ کیا ہوا ہے؟
  8. محمد امین

    ہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ

    فون کا تو مجھے یاد نہیں۔۔۔ایس ایم ایس ضرور کیے ہونگے۔۔ اور اگر فون کیا بھی ہوگا تو کئی سال پہلے کی بات ہوگی جب خلیل خاں فاختہ اڑایا کرتے تھے۔۔اور تم جانتے تو ہو ہماری یادداشت کھو چکی ہے اس زمانے کی۔۔۔
  9. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    یہ آج تک ہمارے بلوگ کے مناظر کا ڈیٹا ہے۔۔۔ اور ہمیں دوسرے نمبر پر موجود ملک کا نام دیکھ کر اپنے خلاف کسی سازش کی بو آرہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hypnotized::hypnotized::hypnotized:
  10. محمد امین

    آرکیڈ ٹورنامنٹ

    عمران خان نے آرکیڈ ٹورنامنٹ پر اسپاٹ، میچ فکسنگ اور بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا ہے۔۔۔اور کہا ہے کہ اس سب کی ابتداء "جاتی عمرہ" کے محلات سے ہوئی ہے۔۔۔ :raisedeyebrow:
  11. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ

    اچھا چھا۔۔ آئی ۔۔ جے۔۔۔کے ۔۔۔ایل۔۔۔سب کچھ سمجھ آگئی :phbbbbt:
  12. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    Esi The Tesi? یہ کیا ہوتا ہے ؟؟ :tongue:
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    اللہ خیر کرے کیا مشکل ہوئی ہے آپکو؟ اللہ آپکی مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے۔۔۔
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    آجاؤ آجاؤ روکا کس نے ہے
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    شاید ۱۶ افراد ہیں تعداد بھول جاتا ہوں ہمیشہ۔۔۔ :worried: مزا۔۔۔ افف۔۔ بچے ناک میں دم کردیتے ہیں۔۔۔ اس بات ہر میرا دل چاہ رہا ہے لڑکیوں کی طرح " ہائے اللہ۔۔۔۔بارششششش" کہوں ہاہاہاہاہا
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    ابھی بھی نومبر ہے جناب اور نہ گیزر چلانے کی ضرورت پڑی ہے اور نہ لحاف کمبل کی۔ الٹا پسینے ہی ٹپکتے ہیں۔۔۔
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    ساحل پر آلودگی اور کچرا بہت ہوگیا ہے۔ یہ ابنِ صفی کی جاسوسی دنیا کا ایک کردار تھا۔۔سعود کی توجہ کے لیے لکھا تھا مینشن کرنا بھول گیا تھا :)
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    ہاہاہاہاہااہاہا جی ہاں بہت خوب کہا آپ نے۔۔۔ :happy:
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    جی ہاں۔۔ مشترکہ خاندانی نظام ہے ہمارا تو گھر کے بڑے حضرات سے ہماری ملاقات کم کم ہی ہوتی ہے۔۔ ہم نوکری پیشہ اور باقی سب کاروباری افراد۔۔۔
  20. محمد امین

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    میں نے کچھ عرصہ قبل سرفراز شاہ قتل کیس کے سلسلے میں ایک مضمون انگریزی میں فیس بک پر لکھا تھا۔ جوں کا توں یہاں پیش کر رہا ہوں۔ بشرطِ موڈ اسے اردو میں ترجمہ کرکے بھی پیش کردوں گا۔ امید ہے معلومات افزاء ہوگا۔ http://ameensdiary.blogspot.com/2011/11/blog-post_4134.html
Top