ارے آپکا جواب یہاں موجود ہے۔۔۔ہمیں دکھا کیوں نہیں تازہ ترین میں عجب بات ہے۔۔۔
جی نہیں ہنہہ۔۔۔ ہم ایسے ویسے لڑکے نہیں ہیں۔۔۔ اول تو پچپن میں ابھی 30 سال باقی ہیں۔۔۔
ایک اور قصہ ہے کوچنگ سینٹر کا ہی۔۔ ہماری ایک دوست تھیں کوچنگ سینٹر میں، انکی کسی بات پر کلاس میں ہم نے کوئی چبھتا ہوا جملہ کہہ...